خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی،آصف علی زرداری نے شریف برادران پر سنگین الزامات عائد کردیئے
مالاکنڈ ایجنسی (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لوگوں کے دلوں کی دھڑکنوں پر کام کیا ہے،ہم نے پختونوں کی شناخت دی،جاتی امرا والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں،انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں،یہ کسی کے باپ کا ملک نہیں،یہاں پختونوں کو حق ہے کہ شناختی کارڈ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی،آصف علی زرداری نے شریف برادران پر سنگین الزامات عائد کردیئے