جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

datetime 2  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کرسکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران سے دوچار ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق اس وقت قومی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا،سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں، کوئی نئی چیز نہیں ، تحریک عدم اعتماد جمہوری حق ہے ،فارن امپورٹڈ کرائسز اور پاکستان کے خلاف باہر سے… Continue 23reading عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

ملک میں فوری نئے انتخابات کے اعلان کی افواہیں دم توڑ گئیں عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کا عندیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ملک میں فوری نئے انتخابات کے اعلان کی افواہیں دم توڑ گئیں عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے پریڈ گرائونڈ میں امر بالمعروف جلسے سے خطاب کے بعد سرپرائز کے تحت ملک میں فوری نئے الیکشن کے اعلان کی افواہیں اور قیاس آرائیاںدم توڑ گئیں تاہم وزیراعظم کے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کا عندیہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم… Continue 23reading ملک میں فوری نئے انتخابات کے اعلان کی افواہیں دم توڑ گئیں عمران خان کا تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کا عندیہ

سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2022

سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ تحریک انصاف نہیں پاکستان کی جنگ ہے۔ اتوار کو اپنے آڈیو پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام آباد میں آج کا جلسہ ہو رہا ہے یہ پاکستان کی جنگ ہے۔ یہ… Continue 23reading سڑکوں پر جم غفیر ،خدشہ ہے عوام مقررہ وقت پر نہ پہنچ پائیں وزیر اعظم نے عوام سے جلدی باہر نکلنے کی اپیل کردی

عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی ذرائع ابلاغ بشمول بلوم برگ،وال اسٹریٹ جرنل،وائس آف امریکااوربزنس اسٹینڈرڈ میں افغان جنگ سے امریکی انخلاء اور کا بل پرطالبان کی فتح، سی پیک،عمران خان کا دورہ روس اوردیگر ایشوز پر پاکستان شہ سرخیوں میں رہا.روزنامہ جنگ میں رفیق مانگٹ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں عمران خان کے خلاف… Continue 23reading عمران خان کی اقتدار پر گرفت کمزور غیر ملکی میڈیا بھی انکی غلطیاں سامنے لے آیا

میرے تُرپ کے پتے کا فوج سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے کل کے جلسے سے قبل بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2022

میرے تُرپ کے پتے کا فوج سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے کل کے جلسے سے قبل بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس ترپ کے پتے کے بارے میں وہ ذکر کرتے رہے ہیں اس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق  واٹس ایپ پر کی گئی گفتگو میں وزیراعظم نے اصرار کیا کہ ’’فوج پر تنقید… Continue 23reading میرے تُرپ کے پتے کا فوج سے کوئی لینا دینا نہیں بلکہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے کل کے جلسے سے قبل بڑا اعلان کر دیا

27 مارچ کا جلسہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2022

27 مارچ کا جلسہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (این این آئی)ویراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر اعلان کردہ جلسے میں عوام کو بھرپور شرکت کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلسے میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت چاہتے ہیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم… Continue 23reading 27 مارچ کا جلسہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کردی

لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

datetime 19  مارچ‬‮  2022

لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر جرمانہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو… Continue 23reading لوئر دیر میں جلسہ کرنا گلے پڑ گیا ٗ وزیراعظم عمران خان پر بھاری جرمانہ عائد

اپوزیشن نے عمران خان کو بے بس کر دیا وزیر اعظم سے اہم ترین اختیار چھن گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن نے عمران خان کو بے بس کر دیا وزیر اعظم سے اہم ترین اختیار چھن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے اختیارات سے محروم، آئینی ماہر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے نوٹس نے ان سے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کرنیکا اختیار چھین لیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرانے کے ساتھ وزیراعظم عمران خان اپنی مرضی سے… Continue 23reading اپوزیشن نے عمران خان کو بے بس کر دیا وزیر اعظم سے اہم ترین اختیار چھن گیا