غیر ملکی فنڈنگ کیس ٗ سکروٹنی رپورٹ سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

5  جنوری‬‮  2022

غیر ملکی فنڈنگ کیس ٗ سکروٹنی رپورٹ سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی اسکروٹنی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی فنڈنگ کی بھی اسکروٹنی کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں سمندر پار پاکستانیوں کے عطیات… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس ٗ سکروٹنی رپورٹ سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک ٗبڑا قدم اٹھا لیا

30  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک ٗبڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کےلیے متحرک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔پارلیمانی قائدین کے اجلاس کے لیے ایم کیو ایم، ق لیگ، جی ڈی اے اور بی اے پی کے پارلیمانی لیڈرز کو شرکت… Continue 23reading وزیراعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کیلئے متحرک ٗبڑا قدم اٹھا لیا

افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

19  دسمبر‬‮  2021

افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں سالہا سال کرپٹ حکومتیں رہیں، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا،کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑیگا، اگر… Continue 23reading افغانستان کی مدد کرنا ہماری مذہبی ذمہ داری ہے وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی اجلاس میں خطاب

وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

12  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

میانوالی/دائود خیل، اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز تحریک انصاف نے میانوالی میں پنڈال سجایا جس سے پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا لیکن مقررین کے خطاب کے دوران پنڈال میں موجود ایک شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ ” جھوٹی باتیں ہیں“۔سوشل میڈیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

1  دسمبر‬‮  2021

گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے تمام وزرا ء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ 3 ماہ بہت اہم ہیں اس لیے کوئی وزیر بیرون ملک نہ جائے، کوئی وزیر اجازت لیے بغیر بیرون ملک دورہ نہیں کرے… Continue 23reading گلاسگو کانفرنس کا معاملہ ٗ وزیر اعظم نے متنازع بیانات دینے والے پارٹی ارکان کو شٹ اپ کال دے دی

مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

28  ‬‮نومبر‬‮  2021

مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، خدا نے ہمیں جدوجہد کرنے کی طاقت دی ہے، کامیابی یا ناکامی ہمارے اختیار میں نہیں، پاکستان کے وسائل پر اشرافیہ کے قبضے ہے ، قانون کی عدم موجودگی سے عوام کی اکثریت بنیادی… Continue 23reading مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے ٗ وزیراعظم عمران خان

28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے ٗ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالناچاہیے،… Continue 23reading پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے ٗ وزیراعظم عمران خان

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی ٗ عمران خان

28  ‬‮نومبر‬‮  2021

مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی ٗ عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی، انسان کے اندر غیرت بہت ضروری ہے، عزت دار شخص کو کبھی خود کو ذلت میں نہیں ڈالناچاہیے، گزشتہ 20 سالوں میں میری کئی بار کردار کشی کی گئی، میری بے عزتی کیلئے جعلی خبریں… Continue 23reading مذہب کے معاملے میں کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جاسکتی ٗ عمران خان

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

23  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنمائوں اور ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ آئی ایم ایف پیکج سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی