وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

8  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (این این آئی) نجی ٹی و ی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہوزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہوگئے جبکہ مسلم لیگ(ق) کے دونوں سینئر رہنماؤں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ علیم خان سے بہتر ہے، عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں۔ نی ٹی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیارہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

2  مارچ‬‮  2022

قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ٹیکس جمع کیا ہے، ہمارے پاس جتنے پیسے آئیں گے ہم غریبوں پر خرچ کریں گے،پاکستان ایک بڑے خواب کا نام تھا، ہمیں مثالی اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا، افسوس 1947 میں جو… Continue 23reading قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سخت تربیت کی ہے وہ گھبراتے نہیں ہیں وزیراعظم عمران خان

15  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سخت تربیت کی ہے وہ گھبراتے نہیں ہیں وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ق) پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ گجرات کے چوہدری خاندان سے ملاقات پر کہا ہے کہ جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری صاحب کی صحت کا خیال آگیا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی سخت تربیت کی ہے وہ گھبراتے نہیں ہیں وزیراعظم عمران خان

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

14  فروری‬‮  2022

گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ق) پر بھرپور اعتماد کااظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ گجرات کے چوہدری خاندان سے ملاقات پر کہا ہے کہ جو لوگ گھبرائے ہوئے ہیں انہیں چوہدری صاحب کی صحت کا خیال آگیا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی… Continue 23reading گھبرائے ہوؤں کو چوہدری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر وار

وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

13  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کرپشن کے خاتمے کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا ہے،وزیر اعظم نے نمایاں شخصیات کے کرپشن کیسوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار بھی کیا ہے،کہتے ہیں کہ دیگر اداروں کو بھی قانون کی حکمرانی میں اپنا حصہ ڈالنے… Continue 23reading وزیر اعظم نمایاں شخصیت کے کرپشن کیسز میں تاخیر پر برہم بعض اداروں کے کردار پر سوال اٹھادیا

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

23  جنوری‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطے کے سلسلے میں اعلان کردہ ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ”پروگرام میں مہنگائی کے حوالے سے سوال پر وزیر اعظم نے کہاکہ مہنگائی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

23  جنوری‬‮  2022

اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو فوری انسانی ریلیف فراہم کرے،جنہیں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے لئے یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے اور اقوام متحدہ کے متفقہ طور… Continue 23reading اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

23  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتوار کی سہ پہر پروگرام ”آپ کا وزیراعظم’ ‘ میں عوام کی براہ راست فون کالز سننے کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں ۔ وزیراعظم کی عوام سے بات چیت… Continue 23reading وزیراعظم کی آج عوام سے براہ راست فون کالز کا وقت تبدیل

وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

11  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کہ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔گذشتہ روز لکی مروت کے رہائشی شہری فدا اللہ کی درخواست پرسماعت کے دوران درخواست گزار نے موقف اختیار کیاکہ عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا