ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 480 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جمعرات کو اپنی دوسری اننگز میں 231 رنز بنا… Continue 23reading پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز سے شکست دے دی

چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا

شنگھائی ۔۔ ۔چین میں کچھ لوگوں نے بستر میں ناشتہ کرنے کا عالمی رکارڈ قائم کردیا ہے۔چین کے شہر شنگھائی کے ایک ہوٹل میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا۔یہ منفرد رکارڈ بنانے والوں میں 202 بیمار افراد بھی شامل تھے جبکہ بہت سے شرکا نے خود کو… Continue 23reading چین میں 388 افراد نے بستر میں ناشتہ کر نے کا انوکھا عالمی رکارڈ بناڈالا

بلوچستان بدامنی میں امریکی بلیک واٹر ملوث ہے۔ ایرانی میڈیا کا دعوی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

بلوچستان بدامنی میں امریکی بلیک واٹر ملوث ہے۔ ایرانی میڈیا کا دعوی

black ایرانی میڈیا نے پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں کی ایک نئی خفیہ دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ بلوچستان میں بدامنی اور عدم استحکام کو فروغ دینے میں امریکی بلیک واٹر ملوث ہے۔ایرانی نشریاتی ادارے’’پریس ٹی وی‘‘ نے کہا کہ بلوچستان میں حالات کی خرابی کی ذمہ دار امریکی بلیک واٹر ہے۔ بلوچستان کو پیرا… Continue 23reading بلوچستان بدامنی میں امریکی بلیک واٹر ملوث ہے۔ ایرانی میڈیا کا دعوی

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے جو کہتے ہیں وہ فتوائے بونگا ہوتا ہے، خان صاحب گالم گلوچ نہ کریں ، وہ ایک پگڑی اچھالیں گے تو ہم دس اچھال سکتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کے احاطہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے عاصمہ جہانگیرنے کہا،یہ… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے تھر میں قحط سالی کے باعث ہلاکتوں کے بعد دربار مٹھی میں لگالیا۔ وزیراعلی سندھ گاڑیوں کے لاؤ لشکر کے ساتھ تھر پہنچے جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ اآفس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران کابینہ کے تمام ارکان نے شرکت کی جبکہ تھر میں… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،قائم علی شاہ تھر پہنچ گئے

دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

جنیوا ۔۔۔۔ یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہاتھ سے تیار کی گئی ایک پیچیدہ ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔اس گھڑی کا نام ’گریوز سپر کامپلیکیشن‘ ہے اور اس گھڑی کو سنہ 1932 میں سوئس کمپنی پیٹک فلپ نے امریکہ کے امیر بینکر ہینری گریوز کے لیے تیار… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین گھڑی دو کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی ۔۔۔۔سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان پر عائد پابندی بھی ختم کرانے میں مدد کرے۔یاد رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں تبدیلی سے پابندی کے شکار پلیئرز کو قبل ازوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلیے کلیئر کرانے میں… Continue 23reading سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

اگر کوئی یہ کہے کہ اپ محض دوسروں کی مدد کرنے سے صدر بن سکتے ہیں‘ تو شاید آپ یقین نہ کریں۔ مگر یہ کرشمہ انڈونیشیا میں ظہور پذیر ہوچکا۔20 اکتوبر کو اس اسلامی مملکت میں ایک ایسے عوامی رہنما نے حلف صدارت اٹھایا جو صرف دکھی انسانیت کو سہارا دینے سیاست میں آئے۔ وہ… Continue 23reading ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا کلک کریں

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

برلن۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیراعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہرپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گونوازگو کے نعرے لگائے۔وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب… Continue 23reading جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا