اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

دبئی۔۔۔۔ سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور موجودہ کمنٹیٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ میں مسائل درپیش ہوں گے، آسٹریلیا سے سیریز میں سرفراز احمد بہترین بیٹسمین کے طور پر ابھر کر سامنے ا?ئے لیکن وہ ٹرافی پانے کیلیے کافی نہیں ہوں گے۔شاہد آفریدی کو آگے بڑھ کر… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستان کو بیٹنگ مسائل درپیش ہوں گے، کمنٹیٹر ڈین جونز

شہر قائد میں بے حس ڈاکوں کا ایک اور کارنامہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

شہر قائد میں بے حس ڈاکوں کا ایک اور کارنامہ

چھیپا ویلفئیر سینٹر کے مرکزی دفتر میں موٹر سائیکل پر سوار 10 افراد آئے اور انہوں نے اسلحے کے زور پر وہاں موجود تمام عملے کو یرغمال بنالیا، ڈاکو 40 منٹ تک انتہائی پرسکون حالت میں پورے سینٹر کو الٹ پلٹ کرکے   وہاں سے   لاکھوں روپے نقد لوٹ کر لے گئے، شہر قائد… Continue 23reading شہر قائد میں بے حس ڈاکوں کا ایک اور کارنامہ

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

اسلام آباد ۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ سید خورشید شاہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی۔۔۔۔محرم الحرام کی عام تعطیلات کے بعد کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروباری سرگرمیاں دیکھی گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 274 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 30 ہزار650 پوائنٹس کی بلند… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

سکھر۔۔۔۔جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلیوں کے لیے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ٹمپرنگ کی عادت ہے وہ لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں۔کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے امیر… Continue 23reading عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد۔۔۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں باون پیسہ فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں باون پیسے فی یونٹ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا… Continue 23reading بجلی پھر مہنگی کر دی گئی

وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا وزیرداخلہ کے ڈی سیٹ ہونے سے کوئی سروکار نہیں اور عدالت کو آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے چاہے اس کے جو بھی نتائج ہوں۔قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کی نا اہلی سے کوئی سروکار نہیں، آئین کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ،سپریم کورٹ

مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے،لاہورہائی کورٹ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے،لاہورہائی کورٹ

لاہور۔۔۔لاہورہائی کورٹ نے مریم نوازکی بطورچیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تقرری کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ جواب داخل نہ کیا گیا تو مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔تحریک انصاف کیزبیرنیازی نے مریم نوازکی بطورچیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تقرری کولاہور ہائیکورٹ کے روبروچیلنج کر رکھاہے،عدالت نیمریم نوازشریف کی… Continue 23reading مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے،لاہورہائی کورٹ

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال… Continue 23reading تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی