چھیپا ویلفئیر سینٹر کے مرکزی دفتر میں موٹر سائیکل پر سوار 10 افراد آئے اور انہوں نے اسلحے کے زور پر وہاں موجود تمام عملے کو یرغمال بنالیا، ڈاکو 40 منٹ تک انتہائی پرسکون حالت میں پورے سینٹر کو الٹ پلٹ کرکے وہاں سے لاکھوں روپے نقد لوٹ کر لے گئے، شہر قائد کی پولیس نے روایتی طور پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں