ن لیگ چھوڑ کر جانیوالے رکن اسمبلی رانا قاسم نون اور کیپٹن صفدر میں کیا تعلق نکلا؟نواز شریف کے داماد ان کے جانے سے اتنا دکھی کیوں ہیں؟صحافیوں کے سامنے کیا کچھ کہہ گئے
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں لیکن مجھے صرف اپنے دوست راناقاسم نون کے جانے کادکھ ہواہے، رانا قاسم نون توبہادر آدمی تھاپتا نہیں کیسے چلاگیا۔گزشتہ روزاحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے… Continue 23reading ن لیگ چھوڑ کر جانیوالے رکن اسمبلی رانا قاسم نون اور کیپٹن صفدر میں کیا تعلق نکلا؟نواز شریف کے داماد ان کے جانے سے اتنا دکھی کیوں ہیں؟صحافیوں کے سامنے کیا کچھ کہہ گئے