مشرف جنگی قیدی بنیں یا عدالت میں پیش ہوں ،کیوں پرائی سرزمین پر پناہ لئے ہوئے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر

5  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ سیاست میں دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں ، ہم میثاق جمہوریت کے پابند ہیں ، عوام کے ووٹ کا تقدس بحال ہونا چاہئیے، صرف سینیٹ نہیں اور بھی بہت طریقہ کار تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ، انگریز ہمیں قانون دے کر چلا گیا ، کچھ چیزیں انکی بھی ٹھیک ہیں۔ پیر کو میڈیا سے

گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہا ریٹائرمنٹ کے بعد توسیع نہیں دینی چاہیئے ، بوڑھے لوگوں کو آرام کرنا اور جوانوں کو موقع دینا چاہیئے ، 60 سال کی عمر کے بعد انسان کا دماغ آدھا کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ انہوں نے کہا نواز شریف پرویز مشرف کی واپسی کا مطالبہ کریں تو نا اہل ہو جاتے ہیں ، جنرل مشرف جنگی قیدی بنیں یا عدالت پیش ہوں ، پرویز مشرف کیوں پرائی سر زمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…