کس وٹامن کی کمی والے افراد پر کورونا وائرس زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟نئی تحقیق میں اہم انکشاف
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے بارے میں حال ہی میں نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کا شکار افراد پر کورونا وائرس زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن ڈی کی صحت مند سطح کووڈ 19 کے مریضوں میں مختلف… Continue 23reading کس وٹامن کی کمی والے افراد پر کورونا وائرس زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟نئی تحقیق میں اہم انکشاف