جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

فرانسیسی حکومت کا تیسرا لاک ڈائون لگانے پر غور، کورونا وائرس کی نئی قسم سپین اور کینیڈا سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

فرانسیسی حکومت کا تیسرا لاک ڈائون لگانے پر غور، کورونا وائرس کی نئی قسم سپین اور کینیڈا سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئی

سٹاک ہوم (آن لائن) برطانیہ میں سامنے آ نیوالے کورونا وائرس کی خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم کے کیسز سویڈن، کینیڈا اور اسپین سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئے ہیں۔ فرانس میں نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ سوئیڈن اور اسپین میں نئی قسم کے کیسز رپورٹ… Continue 23reading فرانسیسی حکومت کا تیسرا لاک ڈائون لگانے پر غور، کورونا وائرس کی نئی قسم سپین اور کینیڈا سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئی

کرونا ء کا شکار ہونے سے پہلے اسے روکنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

کرونا ء کا شکار ہونے سے پہلے اسے روکنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں سائنسدان ایسی نئی دوا کی آزمائش کررہے ہیں جو کورونا وائرس سے متاثر فرد میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو بننے سے روک سکے گی اور ماہرین کو توقع ہے کہ اس سے متعدد زندگیاں بچائی جاسکیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اینٹی باڈی تھراپی اس وبائی مرض… Continue 23reading کرونا ء کا شکار ہونے سے پہلے اسے روکنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

برلن ( آن لائن ) جرمنی میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد کا ریکارڈ برلن شہر میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ رکھتا ہے۔ اس ادارے نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز بائیس دسمبر کو سارے ملک میں کووڈ انیس بیماری سے ہونے والی ہلاکتیں نو سو باسٹھ تھیں اور جن… Continue 23reading جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا مداحوں سے دعائوں کی اپیل

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا مداحوں سے دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد خود کو آئسو لیٹ کرلیا ۔ اتوار کو ادا کارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق بتایا اور میرا کورونا وائرس ٹیسٹ… Continue 23reading ماہرہ خان کو کورونا ہوگیا مداحوں سے دعائوں کی اپیل

سمندری حیات کیلئے بڑا خطرہ پیدا کورونا وباء سے نئے بحران نے جنم لے لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

سمندری حیات کیلئے بڑا خطرہ پیدا کورونا وباء سے نئے بحران نے جنم لے لیا

نیو یارک ( آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس وبا کے باعث اب ایک نیا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے سب سے موثر ہتھیار سمجھے جانے والے ماسک سنگین ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن… Continue 23reading سمندری حیات کیلئے بڑا خطرہ پیدا کورونا وباء سے نئے بحران نے جنم لے لیا

کرونا سے مزید 3درجن سے زائد افرا د نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی،کل جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

کرونا سے مزید 3درجن سے زائد افرا د نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی،کل جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی) ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کور نا کے مزید 37 مریض چل بسے ،3795نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 39 ہزار 76 ٹیسٹ کئے… Continue 23reading کرونا سے مزید 3درجن سے زائد افرا د نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی،کل جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد تشویشناک حد تک پہنچ گئی

کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل بسے مثبت کیسوں کا تناسب تشویشناک حد تک پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل بسے مثبت کیسوں کا تناسب تشویشناک حد تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل سے،3499نئے کیسز سامنے آگئے۔ این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 499 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 904 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،… Continue 23reading کورنا وائرس سے متاثرمزید 39مریض چل بسے مثبت کیسوں کا تناسب تشویشناک حد تک پہنچ گیا

کرونا وائرس بپھر گیا،راتوں رات ہلاکتوں میں بڑا ا ضافہ ہسپتال بھر گئے،کئی گھروں میں کہرام،رقت آمیز مناظر

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

کرونا وائرس بپھر گیا،راتوں رات ہلاکتوں میں بڑا ا ضافہ ہسپتال بھر گئے،کئی گھروں میں کہرام،رقت آمیز مناظر

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 40 ہزار 969 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے… Continue 23reading کرونا وائرس بپھر گیا،راتوں رات ہلاکتوں میں بڑا ا ضافہ ہسپتال بھر گئے،کئی گھروں میں کہرام،رقت آمیز مناظر

کرونا وائرس قابو میں نہ آسکا ایک دن میں مزید درجنوں افراد نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا وائرس قابو میں نہ آسکا ایک دن میں مزید درجنوں افراد نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 33 ہزار 302 کورونا ٹیسٹ کئے… Continue 23reading کرونا وائرس قابو میں نہ آسکا ایک دن میں مزید درجنوں افراد نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

Page 4 of 42
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 42