ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

datetime 7  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے واسطے ایک ہفتے کے لیے 7 ممالک کے ساتھ فضائی پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کویت کے بین الاقوامی… Continue 23reading کرونا وائرس کے سبب کویت نے سات ممالک کے لیے فضائی پروازیں روک دیں

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، کیسز 300 سے متجاوز

datetime 7  مارچ‬‮  2020

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، کیسز 300 سے متجاوز

نیویارک(این این آئی )دنیا بھر میں پھیلنے والے نوول کورونا وائرس سے اموات اور متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور امریکا میں بھی رپورٹ کیے گئے کیسز کی تعداد 301 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 15 تک جاپہنچی ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے مغربی ساحلی علاقے میں سب سے زیادہ تیزی… Continue 23reading امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، کیسز 300 سے متجاوز

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان،85 ممالک وائرس زدہ،دنیا میں 3 کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، تازہ ترین تفصیلات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان،85 ممالک وائرس زدہ،دنیا میں 3 کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، تازہ ترین تفصیلات جاری

واشنگٹن(این این آئی)گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کا تخمینہ 300 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading کورونا وائرس سے 1 لاکھ افراد متاثر اور 3400 ہلاک، عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا نقصان،85 ممالک وائرس زدہ،دنیا میں 3 کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، تازہ ترین تفصیلات جاری

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 کیسوں کی تصدیق ، کل متاثرین کی تعداد 45 ہوگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 کیسوں کی تصدیق ، کل متاثرین کی تعداد 45 ہوگئی

ریاض (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ مملکت میں کرونا وائرس کے 15 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مزید 15 کیسوں کی تصدیق ، کل متاثرین کی تعداد 45 ہوگئی

پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

datetime 6  مارچ‬‮  2020

پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض صحت یا ب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے ۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ان کا… Continue 23reading پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

کرونا وائرس سے متعلق کیس،چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا معاملہ  ہمارا کوئی احساس کرنے والا نہیں، حکومت کچھ نہیں کر رہی، سماعت کے دوران والدین عدالت میں  رو پڑے، عدالت کوئی ایسا حکم جاری نہیں کر سکتی جو قابل عمل نہ ہو ، چیف جسٹس کے ریمارکس

کرونا وائرس ختم کرنے کیلئے بس یہ ایک ہی چیز کافی چینی ماہرین وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے تجربات دنیا کو بتانےکو تیار

datetime 5  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ختم کرنے کیلئے بس یہ ایک ہی چیز کافی چینی ماہرین وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے تجربات دنیا کو بتانےکو تیار

بیجنگ (این این آئی) ماہرین کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں کہاگیاکہ ماہر وبائی امراض ماریہ وان کرک ہوو نے حال… Continue 23reading کرونا وائرس ختم کرنے کیلئے بس یہ ایک ہی چیز کافی چینی ماہرین وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے تجربات دنیا کو بتانےکو تیار

کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

datetime 5  مارچ‬‮  2020

کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اب تک 10ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر… Continue 23reading کرونا وائر س نے امریکہ پر دھاوا بول دیا،ہلاکتیں ایک درجن کے قریب

ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

datetime 5  مارچ‬‮  2020

ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

تہران (این این آئی )ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایران کے تمام صوبوں میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 483 ہو چکی ہے۔ یہ بات بدھ کی شام ذرائع کے حوالے سے بتائی گئی۔ علاوہ ازیں ایرانی ویب سائٹوں کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قْم شہر کے علمی مرکز… Continue 23reading ایران میں کرونا وائرس سے483افراد ہلاک، پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس کا ایک کمانڈر بھی چل بسا

Page 86 of 103
1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 103