جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کی پہلی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض مکمل طور پر صحت یاب

datetime 6  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پہلی بڑی کامیابی سمیٹ لی ، کرونا وائرس کا شکار پہلا مریض صحت یا ب ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ نوجوان صحت یاب ہو گیا ہے ۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ صحت یاب ہونےو الے نوجوان کو کل شامل ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ انہوں نے صحت پانے والے

مریض کے اہلخانہ کو مبارکباد بھی پیش کی ہے ۔ دوسری جانب کرونا وائرس کا چھٹا مریض بھی سامنے آچکا ہے اور اس سے متعلق ٹریول ہسٹری بھی سامنے آچکی ہے ۔تاہم وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کے چاروں ہمسایہ ممالک میں کرونا وائرس کے کیسز موجود ہیں ، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…