شرافت سے چلو گے تو بہتر ہے، تم اتنے طاقتور نہیں کہ عدالت کو ڈکٹیٹ کراؤ،چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کی عقل ٹھکانے لگا دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی ڈگری اسکینڈل کیس میں سفارشیں کرانے پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ اور نجی ٹی وی کے مالک شعیب شیخ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جعلی ڈگری اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران چیف… Continue 23reading شرافت سے چلو گے تو بہتر ہے، تم اتنے طاقتور نہیں کہ عدالت کو ڈکٹیٹ کراؤ،چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کی عقل ٹھکانے لگا دی