پی ایس ایل کے بقیہ میچزسے متعلق اہم تجویز پیش کر دی گئی
لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پلے آف سے شروع ہونے چاہئیں۔ ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے قلندر کے سکندر ورچیوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کیا اور میڈیا… Continue 23reading پی ایس ایل کے بقیہ میچزسے متعلق اہم تجویز پیش کر دی گئی