پی ایس ایل ملتوی ، شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے PSL Postponed کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے دوران کورونا وائرس کے 7 کیسز سامنے آنے کے بعد لیگ کو ملتوی کرنے پر شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے سیزن 6 کے 15ویں میچ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل پاکستان سپر… Continue 23reading پی ایس ایل ملتوی ، شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے PSL Postponed کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ