بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’ پی آئی اے کے ایک اور طیارے کا انجن فیل ‘‘ مسافروں میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی شامل

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

’’ پی آئی اے کے ایک اور طیارے کا انجن فیل ‘‘ مسافروں میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی شامل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے اسلام آبادآنے والی پی آئی اے کی فلائٹ کا انجن فیل ہو گیا اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلائٹ میں مسافروں سمیت قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق بھی سوار تھے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے پی آئی اے کے… Continue 23reading ’’ پی آئی اے کے ایک اور طیارے کا انجن فیل ‘‘ مسافروں میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی شامل

پی آئی اےکے ایک اورطیارے میں خرابی ، ،سپیکرقومی اسمبلی بھی سوارتھے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اےکے ایک اورطیارے میں خرابی ، ،سپیکرقومی اسمبلی بھی سوارتھے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کاایک اور اے ٹی آرطیارہ جس کوگزشتہ ر وزہی کلیئردیاگیاتھاایک بارپھراڑان بھرتے ہی خراب ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے اس اے ٹی آر طیارے میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق بھی سوارتھے اوریہ طیارہ لاہورسے اسلام آبادآرہاتھا۔انجن میں خرابی کاپتاچلتے ہی پائلٹ نے طیارے کو فوری طورپررن وے… Continue 23reading پی آئی اےکے ایک اورطیارے میں خرابی ، ،سپیکرقومی اسمبلی بھی سوارتھے

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

لاہور ( آن لائن) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو تنبیہ کی ہے کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل کی فراہمی روک دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ذمہ 83 کروڑ روپے… Continue 23reading پی آئی اے کو آخری جھٹکا،کھلبلی مچ گئی

’’بے حسی کی انتہا‘‘ پی آئی کا جہاز 200مسافروں کو لے کر اُڑنے ہی والا تھا کہ جاپانی انجینئرز نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

’’بے حسی کی انتہا‘‘ پی آئی کا جہاز 200مسافروں کو لے کر اُڑنے ہی والا تھا کہ جاپانی انجینئرز نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اسلا م آباد (آن لائن) پی آئی اے کی ایک اور باکمال سروس نے صرف دس فیصد کام کرنیوالے انجن کے ساتھ 200 مسافروں کی زندگی داؤ پر لگا دی۔ ٹوکیوائیرپورٹ حکام نے طیارے کو گراؤنڈ کر کے ورکشاپ بھجوا دیا۔پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 853 گزشتہ روز ٹوکیو پہنچی اور وہاں سے… Continue 23reading ’’بے حسی کی انتہا‘‘ پی آئی کا جہاز 200مسافروں کو لے کر اُڑنے ہی والا تھا کہ جاپانی انجینئرز نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک ) یادش بخیر ۔۔ پاکستانی میڈیا پر خوب واویلا مچا تھا کہ جب ایک ٹرین کا ڈرائیور ٹرین روک کر پکوڑے لینے چلا گیا تھا۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ مسافروں سے بھرے طیارے کو چھوڑ کر ہوٹل چلا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقہفتہ… Continue 23reading ٹرین روک کر پکوڑے لینے جانے والا توکچھ بھی نہیں ۔۔۔! پی آئی اے کے پائلٹ کا ایسا اقدام کہ آپ بھی سر پکڑ لیں گے

پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ،وزارت داخلہ اور امیگریشن و ائیر پورٹ حکام کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ ایک خاتون پاسپورٹ نہ ہونے کے باوجود لاہور سے دبئی پہنچ گئی اور کسی کو یہ معلوم نہ ہوا کہ خاتون کے پاس پاسپورٹ اس کا نہیں بلکہ اسکے بیٹے کا ہے۔ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کی پرواز سے 15کلو ہیروئن برآمد ہو گئی جس پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ،تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 7121میں اینٹی… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز سےپہلے تلاشی کے دوران کتنے کلو ہیروئن برآمد ہو ئی اور کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟ کھلبلی مچ گئی

پی آئی اےکے باکمال لوگوں کانیاکارنامہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اےکے باکمال لوگوں کانیاکارنامہ

لاہور(آئی این پی) باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ ،ٹورنٹو سے لاہور آنے والے مسافر حارث منظور کا سامان ہی گم کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنی روایت برقرار رکھتیہوئیٹورنٹو سے لاہور آنے والے مسافر کا سامان گم کر دیا، جوہر ٹاون کے رہائشی حارث منظور نے بتایاکہ… Continue 23reading پی آئی اےکے باکمال لوگوں کانیاکارنامہ

بکرے کا صدقہ بھی کام نہ آیا ۔۔ ہنگامی بنیادوں پر پی آئی اے کی 12پروازیں معطل ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

بکرے کا صدقہ بھی کام نہ آیا ۔۔ ہنگامی بنیادوں پر پی آئی اے کی 12پروازیں معطل ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

لاہور ( این این آئی ) قومی ائیر لائنز میں بد انتظامی ، پروازوں کا شیڈول متاثر ، اندرون اور بیرون ملک جانے والی 12سے زائد پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ائیر لائن میں بد انتظامی عروج پر پہنچ گئی ہے کھبی مسافروں کو سامان دیار غیر میں… Continue 23reading بکرے کا صدقہ بھی کام نہ آیا ۔۔ ہنگامی بنیادوں پر پی آئی اے کی 12پروازیں معطل ۔۔ وجہ کیا بنی ؟

Page 30 of 37
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37