اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

طیارہ حادثہ ،حسینہ گل نے والد کے کزن کے ساتھ رہنے پرآمادگی ظاہرکردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ ،حسینہ گل نے والد کے کزن کے ساتھ رہنے پرآمادگی ظاہرکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے جس میں چترال کی 14سالہ بچی حسینہ گل کاپوراخاندان جاں بحق ہوگیاتھااورپی آئی اے کی طرف سے امدادی رقم کے اعلان کے بعد کئی افراد نے اس کے رشتہ دارہونے کادعوی کیاتھا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے اورچائلڈپروٹیکشن بیورونے حسینہ گل کی رقم غلط ہاتھوں میں جانے… Continue 23reading طیارہ حادثہ ،حسینہ گل نے والد کے کزن کے ساتھ رہنے پرآمادگی ظاہرکردی

پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے بدقسمت طیارے اے ٹی آر661کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ حویلیاں کےقریب گرکرتباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے مددکےلئے جہازکاایک انجن بندہونے پرپہلی ’’مے ڈے کال ‘‘دی تھی ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کے اس اے ٹی آرطیارے کے پائلٹ… Continue 23reading پی آئی اے کے اےٹی آر661کی ’’مے ڈے کال ‘‘

ٹیکنالوجی کے دور میں پی آئی اے کا حیران کن کارنامہ۔۔ جہاز اڑانے سے قبل کیا کام کیا جانے لگا ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

ٹیکنالوجی کے دور میں پی آئی اے کا حیران کن کارنامہ۔۔ جہاز اڑانے سے قبل کیا کام کیا جانے لگا ؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(آن لائن)’’ کالے بکرے کا صدقہ کام آگیا‘‘پی آئی اے کی لاہور سے کولمبو جانے والی پرواز حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی،پرواز میں 180مسافر سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پروازپی کے 898لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوئی تو دوران پرواز جہاز کے ہائیڈرولک پائپ پھٹ… Continue 23reading ٹیکنالوجی کے دور میں پی آئی اے کا حیران کن کارنامہ۔۔ جہاز اڑانے سے قبل کیا کام کیا جانے لگا ؟ حیرت انگیز انکشاف

پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا ہے۔قومی ائرلائن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے کا پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آن لائن) مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 702 کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پی کے 702 کو فنی خرابی کے باعث اتارا گیا طیارے کو کراچی اتارنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا… Continue 23reading پی آئی اے کے ایک اور طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کے طیارے کا روٹ اچانک تبدیل کر دیا گیا ۔۔ جہاز میں کون سی 2 وی آئی پی شخصیات سوار تھیں اور روٹ کیوں تبدیل کیا گیا ؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے طیارے کا روٹ اچانک تبدیل کر دیا گیا ۔۔ جہاز میں کون سی 2 وی آئی پی شخصیات سوار تھیں اور روٹ کیوں تبدیل کیا گیا ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے اسلام اآباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز وی آئی پی کلچر کا نشانہ بن گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ست براہ راست اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 368 کا روٹ تبدیل کر دیا گیا… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے کا روٹ اچانک تبدیل کر دیا گیا ۔۔ جہاز میں کون سی 2 وی آئی پی شخصیات سوار تھیں اور روٹ کیوں تبدیل کیا گیا ؟

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرمملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی اے حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ہے ، میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، طیارہ حادثے کے ورثا ء کوبشمول انشورنس کی رقم فی کس 55لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے جس کیلئے قانونی… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثے کی تمام میتوں کی شناخت ہوچکی ،وزیرمملکت کیڈ

طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے نے چترال کےلئے آپریشن شروع کرنے کااعلان ،اب کون ساطیارہ استعمال کیاجائے گا،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے نے چترال کےلئے آپریشن شروع کرنے کااعلان ،اب کون ساطیارہ استعمال کیاجائے گا،جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کا ایک ATR طیارہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شیک ڈاؤن ٹیسٹ کے بعد پروازوں کے لئے کلیئر کر دیا۔ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اس طیارہ کے فضائی آپریشن میں شامل ہونے سے گلگت اور چترال کیلئے پروازیں شروع ہو جائیں گی۔

پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی ,پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں مکمل معائنے تک روک دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فیصلہ کے تناظر… Continue 23reading پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کی پروازیں روک دیں ، بڑی وجہ سامنے آگئی