ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

datetime 2  مارچ‬‮  2017

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

سکردو (آئی این پی )باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے نیا کھیل شروع کر دیا ،سامان اسلام آباد میں جبکہ مسافر سکردو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق PIAحکام سکردو کے فضائی مسافروں کو تنگ کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں۔ ماضی مین صاف موسم کے باوجود فلائٹس منسوخ کر کے… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کوتنگ کرنے کانیاطریقہ ایجادکرلیا

’’جہاز نہ ہوا کوئی کھٹارا بس ہو گئی ‘‘ پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کو کھڑے ہو کر منزل مقصود تک پہنچنا پڑا ۔۔ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2017

’’جہاز نہ ہوا کوئی کھٹارا بس ہو گئی ‘‘ پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کو کھڑے ہو کر منزل مقصود تک پہنچنا پڑا ۔۔ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کراچی(مانیٹرنگ‌ڈیسک)پی آئی اے نے ائیر سروسز میں نئی تاریخ رقم کر دی۔کراچی سے مدینہ جانے والی فلائٹ پی کے 743میں گنجائش سے زائد مسافر بھیڑ بکریوں کی طرح بھر لئے گئے۔ 7مسافر تین گھنٹے سے زائد کا سفر کھڑاہو کر کرنے پر مجبور ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی کی کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز… Continue 23reading ’’جہاز نہ ہوا کوئی کھٹارا بس ہو گئی ‘‘ پی آئی اے کی پرواز میں مسافروں کو کھڑے ہو کر منزل مقصود تک پہنچنا پڑا ۔۔ وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پاکستانی پائلٹ نے خصوصی اختیار ات کا استعمال کرتے ہوئے 4افراد کو جہاز میں ایسی جگہ بٹھا لیا کہ کیپٹن کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

پاکستانی پائلٹ نے خصوصی اختیار ات کا استعمال کرتے ہوئے 4افراد کو جہاز میں ایسی جگہ بٹھا لیا کہ کیپٹن کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کے پائلٹ نے ایئر ہوسٹس کیلئے مختص نشستوں پر مسافروں کو بٹھا لیا، مسافروں کو کراچی سے مدینہ کیلئے سفر کرایا گیا، معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے، پی آئی اے کے… Continue 23reading پاکستانی پائلٹ نے خصوصی اختیار ات کا استعمال کرتے ہوئے 4افراد کو جہاز میں ایسی جگہ بٹھا لیا کہ کیپٹن کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا

پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2017

پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کی ائیربس 310 اے بولی کے بغیر جرمن فرم کو3 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی، سینیٹ کی خصوصی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا اگر پی آئی اے کے پاس اور جہاز کھڑے ہیں تو سینیٹ انہیں رعایتی نرخوں پر خریدنے کو تیار ہے۔وفاقی وزیر… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنی قیمتی ایئر بس کوڑیوں کے دام کسے فروخت کر دی؟حیران کن انکشاف

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے ہوا بازی مقرر کردیا گیا جبکہ وہ پاکستان ائر لائنز کے چیئرمین بھی ہوں گے اس سلسلے میں منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر خیبر پختونخوا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2017

لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارکئے گئے خالدبقاکےبارے میں مزیدکئی اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خالدبقاکوگزشتہ روزلندن میں پی آئی اے کی پرواز757سے گرفتارکیاگیاتھااورخالد بقاکواس سے قبل بھی دہشتگردی کے الزام میں برطانیہ میں دوسال قید کی سزاسنائی گئی تھی . خالد بقاپر انتہاپسند ی کوفروغ دینے… Continue 23reading لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے گرفتارخالد بقاکے بارے میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

datetime 8  فروری‬‮  2017

پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی ایک پرواز کو لڑاکا طیاروں کی نگرانی میں اس کی اصل منزل کی بجائے لندن کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار کرلیاگیا۔پی کے 757 کی پرواز لاہور سے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئی تھی… Continue 23reading پی آئی اے کے جہاز سے برطانوی پولیس نے بڑی گرفتاری کر لی

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2017

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

لاہور(آن لائن)پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں بڑے حادثات سے بچ گئیں،اڑان بھرنے سے قبل رن وے پرایک کا ٹائر پھٹ گیا جبکہ دوسری پرواز کی ونڈ سکرین میں کریک پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لاہور سے اوسلو جانے والی قومی ائیر لائن کی… Continue 23reading پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں

’’پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا‘‘

datetime 29  جنوری‬‮  2017

’’پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا‘‘

میلان (آئی این پی) میلان ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے ٹرپل سیون سے پرندہ ٹکرا گیا۔ طیارے میں ایک سو پچیس مسافر سوار تھے۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ پاکستان سے میلان آنے والی پرواز پی کے 777 کی لینڈنگ کے دوران طیارے کی دم سے پرندہ ٹکرا گیا… Continue 23reading ’’پی آئی اے کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا‘‘