جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میںنواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج ،کچھ دیر بعد منتشر ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

بھائی کی گرفتاری ،نوازشریف لندن میں متحرک ، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

بھائی کی گرفتاری ،نوازشریف لندن میں متحرک ، بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری پر لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں سے رابطے کئے ہیں اور اہم آن لائن اجلاس آج طلب کر لیا ہے،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریم نواز شریف کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ احتجاجی تحریک… Continue 23reading بھائی کی گرفتاری ،نوازشریف لندن میں متحرک ، بڑا قدم اٹھا لیا

ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ گئی نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ گئی نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا

کراچی( آن لائن ) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دباؤ ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں۔ نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند ہوچکے ، اب پاکستان واپس آئے تو سیدھا جیل ہی جائیں گے ۔ کراچی میں شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن… Continue 23reading ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ گئی نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا

نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کاؤنٹی کورٹ سے نوازشریف کے وارنٹ کی تعمیل کی رپورٹ جمع کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مہلت مانگ لی اورسماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ بدھ کو احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے… Continue 23reading نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں،سابق وزیراعظم کے بیٹے کے سیکرٹری کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

والیم 10نوازشریف کی ملک دشمن سرگرمیوں کے ریکارڈ سے بھرا ہوا ہے، والیم 10 کب کھولا جائے گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

والیم 10نوازشریف کی ملک دشمن سرگرمیوں کے ریکارڈ سے بھرا ہوا ہے، والیم 10 کب کھولا جائے گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ملک کی نظریاتی اساس پر حملہ کیا ہے محب وطن پارٹیوں کونوازشریف کے ملک دشمن بیانئے کی مذمت کرنی چاہئے، کسی پارٹی کو کرپشن کرنے کا لائسنس نہیں دیاجاسکتا،کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، عمران… Continue 23reading والیم 10نوازشریف کی ملک دشمن سرگرمیوں کے ریکارڈ سے بھرا ہوا ہے، والیم 10 کب کھولا جائے گا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان کو کامیابی سے روکنے کیلئے ا پوزیشن اور ملک دشمن عناصر موجودہ نظام، سیاسی قیادت اور فوج میں کیا کام کرانا چاہتے ہیں؟ حقائق سامنے آ گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کو کامیابی سے روکنے کیلئے ا پوزیشن اور ملک دشمن عناصر موجودہ نظام، سیاسی قیادت اور فوج میں کیا کام کرانا چاہتے ہیں؟ حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف سمیت اے پی سی کے رہنمائوں کی تقریر کو میڈیا پر چلنے دیا ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمن کی تقریر روک لی ،نوازشریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے ،جن انتخابات سے نوازشریف وزیراعظم منتخب… Continue 23reading پاکستان کو کامیابی سے روکنے کیلئے ا پوزیشن اور ملک دشمن عناصر موجودہ نظام، سیاسی قیادت اور فوج میں کیا کام کرانا چاہتے ہیں؟ حقائق سامنے آ گئے

نوازشریف کی تقریر ختم ہوئی تو ن لیگ کے رہنما ایک دوسرے سے کیا پوچھنے لگے؟حامد میر کے اہم انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

نوازشریف کی تقریر ختم ہوئی تو ن لیگ کے رہنما ایک دوسرے سے کیا پوچھنے لگے؟حامد میر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم ”عمران خان پھر فائدے میں ” ؟ میں لکھتے ہیں کہ جب تقریبا ًتمام پرائیویٹ ٹی وی چینلز نے ایک سزا یافتہ جج ارشد ملک کی طرف سے سزا یافتہ نواز شریف کی تقریر دکھانا شروع کی تو ایسا لگا کہ پاکستان… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر ختم ہوئی تو ن لیگ کے رہنما ایک دوسرے سے کیا پوچھنے لگے؟حامد میر کے اہم انکشافات

ٹوئٹر اکائونٹ بنانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ نوازشریف قسمت کے دھنی قرار

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ٹوئٹر اکائونٹ بنانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ نوازشریف قسمت کے دھنی قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باقاعدہ باہر بھیجا گیا ہے وہ اچانک نہیں گئے ۔ دوسری مرتبہ شاہی جہاز نواز شریف کو لے کرگیا ، اگر سابق وزیراعظم کا واپسی کا ارادہ ہوتا… Continue 23reading ٹوئٹر اکائونٹ بنانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ نوازشریف قسمت کے دھنی قرار

ہر ڈکٹیٹر نے اوسطً9سال غیر آئینی حکومت کی جبکہ منتخب وزرا ئے اعظم کو اوسطً2سال سے زیادہ کا عرصہ شاید ہی ملا ہو،نوازشریف نے اے پی سی سے خطاب کے دوران تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

ہر ڈکٹیٹر نے اوسطً9سال غیر آئینی حکومت کی جبکہ منتخب وزرا ئے اعظم کو اوسطً2سال سے زیادہ کا عرصہ شاید ہی ملا ہو،نوازشریف نے اے پی سی سے خطاب کے دوران تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام کو اس وقت کتنی مشکلات کا سامنا ہے ، یہ کانفرنس فیصلہ کن موڑ پر ہورہی ہے۔ ہر طرح کی مصلحت چھوڑ کر اپنی تاریخ پر نظر ڈالیں اور بے… Continue 23reading ہر ڈکٹیٹر نے اوسطً9سال غیر آئینی حکومت کی جبکہ منتخب وزرا ئے اعظم کو اوسطً2سال سے زیادہ کا عرصہ شاید ہی ملا ہو،نوازشریف نے اے پی سی سے خطاب کے دوران تہلکہ خیز اعلان کردیا

Page 19 of 116
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 116