بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سال بدلتے ہی مصباح الحق بھی بدل گئے،بڑا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2017

سال بدلتے ہی مصباح الحق بھی بدل گئے،بڑا اعلان

سڈنی (آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دینے والے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کرکٹ سے کنارہ کشی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کی بات غصے اور مایوسی میں کہہ دی تھی۔ سپورٹنگ سٹاف سے لیکر کھلاڑیوں تک ہر ایک لڑنے کیلئے… Continue 23reading سال بدلتے ہی مصباح الحق بھی بدل گئے،بڑا اعلان

میلبورن ٹیسٹ،پاکستان ٹیم نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ،پاکستان ٹیم نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

میلبورن (آئی این پی)آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں حیران کن شکست سے دوچار ہونے والی پاکستانی ٹیم نے سیریز گنوانے کے ساتھ ساتھ کئی بدترین ریکارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ میلبورن میں شکست پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف اسی کی سرزمین پر لگاتار 11ویں شکست ہے جو ایک عالمی ریکارڈ… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ،پاکستان ٹیم نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میلبورن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ساتھ ہی سلو اوور ریٹ پر مصباح الحق اور پوری ٹیم کو جرمانہ کر دیا گیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق میلبورن میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران میچ ریفری رنجن مدوگالے نے مصباح الیون کو مقررہ وقت میں 2… Continue 23reading آسڑیلیاسے شکست کے بعد آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پرجرمانہ عائدکردیا

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

آسٹریلیانے میلبورن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی ، قومی ٹیم ایک اننگز اور 18 رنز سے میچ ہار گئی جس کے بعد میزبان ٹیم ا آسٹریلیاکو سیریز میں 0۔2 سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین میلبورن میں کھلیے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

تاریخ میں پہلا پاکستانی کھلاڑی،اظہر علی سب سے آگے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

تاریخ میں پہلا پاکستانی کھلاڑی،اظہر علی سب سے آگے،حیرت انگیزانکشافات

میلبورن ( این این آئی) قومی ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے میلبورن ٹیسٹ میں متعدد اہم سنگ میل عبور کیے۔ رپورٹ کے مطابق اظہر علی آسٹریلوی سرزمین پر سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بنے ہیں۔ ان سے قبل ماجد خان نے دسمبر1972ء میں کھیلے گئے میلبورن ٹیسٹ میں… Continue 23reading تاریخ میں پہلا پاکستانی کھلاڑی،اظہر علی سب سے آگے،حیرت انگیزانکشافات

اظہر علی چھاگئے،بھارتی کھلاڑی کے کمنٹس سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

اظہر علی چھاگئے،بھارتی کھلاڑی کے کمنٹس سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی( این این آئی)بھارتی کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی کی بیٹنگ کے دلدادہ نکلے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بھارتی بلے باز کا کہنا تھاکہ اظہر علی نے میلبورن ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری اسکورکی،ان کی بیٹنگ میں دلیرانہ پن تھا۔ محمد کیف کئی برس تک بھارتی ٹیم کے اہم رکن رہ… Continue 23reading اظہر علی چھاگئے،بھارتی کھلاڑی کے کمنٹس سوشل میڈیا پر وائرل

میلبورن ٹیسٹ، آسٹریلوی کپتان کی چالاکی،شائقین کی شدید تنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ، آسٹریلوی کپتان کی چالاکی،شائقین کی شدید تنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

میلبورن(آئی این پی) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں لنچ کا وقفہ جلد کرنے پر امپائرز تنقید کی زد میں آگئے،آسٹریلوی کپتان کا مطالبہ تسلیم کئے جانے پر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ناخوش دکھائی دیئے،بڑی ٹیموں کی من مانیوں پر شائقین نے بھی سوشل میڈیا پرجی بھرکربھڑاس نکالی۔تفصیلات کے مطابق میلبورن میں جاری ٹیسٹ میچ… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ، آسٹریلوی کپتان کی چالاکی،شائقین کی شدید تنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

میلبورن(آئی این پی) میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روزجوش ہیزل ووڈ کی گیند پیڈ پر لگتے ہی اپیل پر امپائر نے انگلی فضا میں بلند کردی یونس خان کے ریویو لینے کے بعد تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دے دیا۔میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی،… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان ،آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ،پاکستان کی جانب سے کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

پاکستان ،آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ،پاکستان کی جانب سے کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

میلبورن /لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبورن میں شروع ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق4بج کر30منٹ پر شروع ہوگا۔میلبورن میں اب تک دونوں ٹیموں کے مابین9ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں آسٹریلیا نے5میچ جیتے،پاکستان نے2میچ جیتے اور2ٹیسٹ میچ ڈرا ہوئے۔میلبورن میں گزشتہ روزبھی… Continue 23reading پاکستان ،آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ،پاکستان کی جانب سے کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں