فیس بک آپ کے جسم میں کیا زبردست تبدیلیاں لاتی ہے ؟کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے ذاتی تجربات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مستقبل میں انہیں یاد رکھنا آسان بنا دیتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کسی چیز کو لکھ لینا بعد میں لوگوں کو اس بارے میں یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے اور ایسا ہی… Continue 23reading فیس بک آپ کے جسم میں کیا زبردست تبدیلیاں لاتی ہے ؟کارنیل یونیورسٹی کی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا