منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کی کوئی جگہ نہیں، 6 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

datetime 8  جولائی  2021

عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کی کوئی جگہ نہیں، 6 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

سرگودھا(این این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔زرائع کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے دورہ ڈیرہ غازی خان میں عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر چھ افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا… Continue 23reading عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کی کوئی جگہ نہیں، 6 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر پر پی ایس او کے دوستوں کے سیرسپاٹے، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 3  جولائی  2021

وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر پر پی ایس او کے دوستوں کے سیرسپاٹے، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر استعما ل سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس سے پنجاب حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کھل کر سامنے آ گئی ہے، مقامی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرسنل سٹاف آفیسر حیدر علی نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر پر پی ایس او کے دوستوں کے سیرسپاٹے، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس،اثاثوں میں واضح فرق

datetime 1  جولائی  2021

عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس،اثاثوں میں واضح فرق

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس بھیجتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو اثاثوں میں مبینہ تضاد پر نوٹس بھیجا ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے والے اثاثوں کے… Continue 23reading عثمان بزدار مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس،اثاثوں میں واضح فرق

لاہور کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2021

لاہور کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا بڑا اعلان کردیا، پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہناتھا کہ لاہور کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے، ہم نے لاہور کو انتظامی لحاظ سے تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہیاس… Continue 23reading لاہور کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا اعلان

نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2021

نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اورنئی تحصیلوں کے قیام پر غورشروع کردیا ہے، جبکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی کیساتھ مختلف اداروں کوٹاسک سونپ دیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر خفیہ طور پر نئے اضلاع، تحصیلوں کے لئے کام شروع… Continue 23reading نئے اضلاع، تحصیلیں بنانے کی تیاریاں خفیہ طور پر مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا

پنجاب حکومت نے اپنا ٹی وی چینل لانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2021

پنجاب حکومت نے اپنا ٹی وی چینل لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنا الگ ٹی وی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ثقافت کے فروغ کیلئے جامع اقدامات کئے گئے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے اپنا ٹی وی چینل لانے کا فیصلہ کرلیا

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے ، عثمان بزدار

datetime 17  جون‬‮  2021

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے ، عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے۔مسلم لیگ ن کے ایم این اے روحیل اصغر کا بیان انتہائی قابل مذمت ہے ۔گالی کو پنجاب کی ثقافت قرار دینے والوں کو اپنے الفاظ کے چناؤ پر شرم… Continue 23reading گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کر دی، شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 16  جون‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کر دی، شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی۔ وزیراعلیٰ آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال 2017-18 اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی سال 2020-21 کے اعداد و شمار کا موازنہ جاری کر دیا۔شہباز شریف کے دور… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اخراجات میں بچت اور کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کر دی، شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ

datetime 23  مئی‬‮  2021

مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ

لاہور( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کر دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے انڈسٹریل ورکرزکے لیے ہاسٹلزکے قیام کی تجویز کا… Continue 23reading مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ

Page 5 of 47
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 47