بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

datetime 29  مارچ‬‮  2022

سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، اگر کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہو،خواہشات اور خواب تو بہت تھے،سب پورے نہیں ہوسکتے، اگر امریکی صدر بھی بنا دیا جائے تو انسان خوش نہیں ہوتا، گزرے دن اس… Continue 23reading سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

datetime 29  مارچ‬‮  2022

سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، اگر کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہو،خواہشات اور خواب تو بہت تھے،سب پورے نہیں ہوسکتے، اگر امریکی صدر بھی بنا دیا جائے تو انسان خوش نہیں ہوتا، گزرے دن اس… Continue 23reading سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ ہائوس سے سامان کہیں اوربھیجنا شروع کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2022

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ ہائوس سے سامان کہیں اوربھیجنا شروع کردیا

لاہور، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں خوف کے سائے گہرے ہونے لگے،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی چینل سی 42کی خبر کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے ، رپورٹ کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ نے سرکاری ریکارڈ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔… Continue 23reading عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ ہائوس سے سامان کہیں اوربھیجنا شروع کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

​لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )وزیر اعظم ع​​مران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو کہ ترین گروپ ، علیم… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

علیم خان قبول نہیں ،عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو اپنی جگہ متبادل وزیراعلیٰ کا نام پیش کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

علیم خان قبول نہیں ،عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو اپنی جگہ متبادل وزیراعلیٰ کا نام پیش کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) علیم خان کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کھل کر میدان میں آگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عثمان بزدار نے اعلیٰ قیادت کو پیغام دے دیا کہ علیم خان بطور وزیراعلیٰ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے چوہدری پرویز… Continue 23reading علیم خان قبول نہیں ،عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو اپنی جگہ متبادل وزیراعلیٰ کا نام پیش کردیا

مری کو ضلع کا درجہ کب دیا جائیگا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

مری کو ضلع کا درجہ کب دیا جائیگا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف اقدامات کا حکم دیا ہے۔مری کو آئندہ مالی سال میں باضابطہ ضلع کا درجہ دیا جائے گا۔ عثمان بزدار نے مری میں محکمہ… Continue 23reading مری کو ضلع کا درجہ کب دیا جائیگا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلی کو پیچھے چھوڑ دیا،تعلیم اور صحت کے شعبوں میں عوام کے مطمئن ہونے کے حوالے سے بھی پنجاب نے باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آرا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 10  جنوری‬‮  2022

مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور، راولپنڈی ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کی شکایات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقررہ کرائے سے زیادہ وصول کرنے والے ہوٹل مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن اورمتعلقہ حکام اوورچارجنگ کرنے والوں… Continue 23reading مری کی اہم شاہراہیں کلیئر , اوورچارجنگ کرنیوالے ہوٹلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو سرگرمیوں کے لئے دے دیا ،موسم بہتر ہوتے ہی ہیلی کاپٹر امدادی سرگرمیوں میں حصہ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا ہیلی کاپٹر ریسکیو سرگرمیوں کیلئے دیدیا

Page 3 of 47
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 47