جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

2016ء میں اسلام آبادمیں جج کے گھر تشدد کا شکار ہونیوالی طیبہ کے کیسکا اب تک کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2017

2016ء میں اسلام آبادمیں جج کے گھر تشدد کا شکار ہونیوالی طیبہ کے کیسکا اب تک کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی )2016ء میں اسلام آبادمیں جج کے گھر تشدد کا شکار ہونیوالی طیبہ کے کیسکا اب تک کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات، گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی کے والدین کو طلب کرلیا جب کہ عدالت کا کہنا ہے کہ فرد جرم کا فیصلہ بیان… Continue 23reading 2016ء میں اسلام آبادمیں جج کے گھر تشدد کا شکار ہونیوالی طیبہ کے کیسکا اب تک کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

طیبہ کو پڑھا کر بیرسٹر بنانا چاہتا ہوں، جانتے ہیں ایسی کسی مشہور شخصیت نے کہا ؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

طیبہ کو پڑھا کر بیرسٹر بنانا چاہتا ہوں، جانتے ہیں ایسی کسی مشہور شخصیت نے کہا ؟

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان سویٹ ہومز کے سربرہ زمرد خان نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا شکار بچی طیبہ کو پڑھا لکھا کر بیرسٹر بنائوں گا ،بچی کو سپریم کورٹ میں پیش کر نے کا نوٹس نہیں تھا اس لئے پیش نہیں کیا گیا۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت… Continue 23reading طیبہ کو پڑھا کر بیرسٹر بنانا چاہتا ہوں، جانتے ہیں ایسی کسی مشہور شخصیت نے کہا ؟

جج کے گھرمبینہ تشد د کا شکار طیبہ کے حقیقی والدین کون ہیں؟ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرمبینہ تشد د کا شکار طیبہ کے حقیقی والدین کون ہیں؟ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی اسلام آباد کی رپورٹ میں تصدیق کردی ہےکہ محمد اعظم اور نصرت بی بی ہی طیبہ کے حقیقی والدین ہیں اور ان کا تعلق جڑانوالہ کے نواحی گاؤں سے ہے۔ فرانزک ایجنسی ڈی این اے رپورٹ جلد پولیس کے حوالے کرے گی جو سپریم کورٹ میں پیش کی… Continue 23reading جج کے گھرمبینہ تشد د کا شکار طیبہ کے حقیقی والدین کون ہیں؟ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی

’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا

datetime 17  جنوری‬‮  2017

’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ پولیس… Continue 23reading ’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ پولیس کودیئے گئے… Continue 23reading بات وہ نہیں جو لوگ سمجھ رہے ہیں بلکہ ۔۔۔!تشدد کا شکارطیبہ کے بارے میں جج اور ان کی اہلیہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

طیبہ تشددکیس ،سپریم کورٹ نے انصاف کی اعلی مثال قائم کردی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

طیبہ تشددکیس ،سپریم کورٹ نے انصاف کی اعلی مثال قائم کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کمسن ملازمہ طیبہ کیس میں سیشن جج راجہ خرم علی خا ن کوکام کرنے سے روک دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے سیشن جج راجہ خرم علی خان کوکام سے روکتے ہوئے اسلام آبادہائیکورٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے اوران کوعہدے سے ہٹاکراوایس ڈی بنادیاگیاہے… Continue 23reading طیبہ تشددکیس ،سپریم کورٹ نے انصاف کی اعلی مثال قائم کردی

طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادمیں حاضرسروس جج کے گھرمیں ان کی اہلیہ کے مبینہ تشد دکی شکارکمسن ملازمہ طیبہ کے سپریم کورٹ میں کیس نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔سپریم کورٹ نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رائے عثمان کھرل کے خلاف بھی تحقیقات کاحکم دیدیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا

طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیبہ تشددازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران صلح نامے کی حقیقت سامنے آگئی۔ طیبہ کے دعویدار والد نےسپریم کورٹ کو سب کچھ بتا دیا۔طیبہ کے دعویدار والد اعظم نے عدالت کو بتایا کہ وکیل نے کہا تھاکہ دستخط کر دو بچی مل جائے گی، میں تو ان پڑھ ہوں مجھے کیا… Continue 23reading طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

فیصل آباد ،تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

فیصل آباد ،تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا

فیصل آباد (آئی این پی)تھا نہ صدر میں درج ایف آئی آرسے اسلام آباد جج کے گھر تشدد کا نشا نہ بننے والی طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا تفصیلات کے مطا بق کما لیہ کے نوا حی گاؤں کرم کا ٹھیہ کی رہا ئشی کو ثر بی بی 2015میں اپنے کسی عزیز… Continue 23reading فیصل آباد ،تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی حقیقی والدہ کا پتہ چل گیا

Page 1 of 2
1 2