جج کے گھر تشدد کا شکارطیبہ کی بازیابی،کہانی کچھ اور ہی نکلی،بچی کے مبینہ والدین بھی سامنے آگئے
اسلام آباد (آئی این پی)طیبہ تشدد کیس ، پولیس کی کارکردگی کے اہم نکات سامنے آگئے ، بچی کی برما ٹاؤن سے بازیابی ، اطلاعات پولیس نے میڈیا تک پہنچائی ، پولیس ذرائع کے مطابق میڈیا تک خبر پہنچا کر پولیس اپنا کریڈٹ لینا چاہ رہی ہے ، طیبہ بازیاب نہیں ہوئی بلکہ اسے قریبی… Continue 23reading جج کے گھر تشدد کا شکارطیبہ کی بازیابی،کہانی کچھ اور ہی نکلی،بچی کے مبینہ والدین بھی سامنے آگئے