بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا،حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پہلے کیلبری کوئین نے خبر نہ دینے کا الزام حکومت پر لگانے… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا،حیرت انگیز دعویٰ

پاکستان آمد کی صورت میں نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ وفاقی حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان آمد کی صورت میں نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ وفاقی حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصیشہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں صاحب جھوٹ بول کر بھاگے ہیں جبکہ انسانی ہمدردی کے تحت انہیں جانے… Continue 23reading پاکستان آمد کی صورت میں نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ وفاقی حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

نون لیگ اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے اور غداری کیا ہوتی ہے؟شہباز گل کا دعویٰ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

نون لیگ اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے اور غداری کیا ہوتی ہے؟شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ نون لیگ اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے اور غداری کیا ہوتی ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ این آر… Continue 23reading نون لیگ اپنی کرپشن کے ٹکے بچانے کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکی ہے اور غداری کیا ہوتی ہے؟شہباز گل کا دعویٰ

سرٹیفائیڈ نااہل والد کی نااہل اولادیں جھوٹے انقلاب کے نام پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتیں،شہباز گل نے مریم نواز کو حیرت انگیز خطاب بھی دیدیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

سرٹیفائیڈ نااہل والد کی نااہل اولادیں جھوٹے انقلاب کے نام پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتیں،شہباز گل نے مریم نواز کو حیرت انگیز خطاب بھی دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارا ہوا شخص مفرور ہو کر لندن بیٹھا ہے۔ انہ￿ں نے کہاکہ میاں صاحب ملکی دفاعی اداروں سے مخاطب تھے، آپ کی بات درست ہے چوروں کا واسطہ… Continue 23reading سرٹیفائیڈ نااہل والد کی نااہل اولادیں جھوٹے انقلاب کے نام پر عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتیں،شہباز گل نے مریم نواز کو حیرت انگیز خطاب بھی دیدیا

شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ،شہباز گل کا سنگین الزام

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ،شہباز گل کا سنگین الزام

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ۔ 637 ملین روپے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے اب جوابدہی سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ،شہباز گل کا سنگین الزام

اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روزکیا کر رہے ہیں ؟شہباز گل کا شاہد خاقان کو جواب

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020

اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روزکیا کر رہے ہیں ؟شہباز گل کا شاہد خاقان کو جواب

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقاں عباسی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روز نئے بیان گھڑتے ہیں،احتساب سے بچنے کے انکے ہتھکنڈے بہت پرانے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ متحدہ اپوزیشن کرپٹ احتساب… Continue 23reading اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روزکیا کر رہے ہیں ؟شہباز گل کا شاہد خاقان کو جواب

گزشتہ 15دنوں کے دوران مریم نواز سے کس بھارتی شخصیت نے 2بار ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشاف،پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

گزشتہ 15دنوں کے دوران مریم نواز سے کس بھارتی شخصیت نے 2بار ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشاف،پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائدنوازشریف کے بیٹے کی لندن کے فور سیزن ہوٹل میں بھارت سے آئے 3 لوگوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے اور مریم نواز بھی گزرے 15 روز… Continue 23reading گزشتہ 15دنوں کے دوران مریم نواز سے کس بھارتی شخصیت نے 2بار ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشاف،پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

شہبازشریف کے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟  شہباز گل  نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

شہبازشریف کے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟  شہباز گل  نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات پر بلائے گئے حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون… Continue 23reading شہبازشریف کے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟  شہباز گل  نے بڑا دعویٰ کردیا

ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے 5 سالوں میں 50 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جبکہ 27 ارب ڈالر واپس کئے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیٹ 23 ارب ڈالر کا اضافہ کیا کمرشل بینکوں سے مہنگا ترین… Continue 23reading ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ پی ٹی آئی حکومت تفصیلات سامنے لے آئی

Page 19 of 24
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24