بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ملک کو گٹر کہیں گے تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے، شہبازگل بھی میدان میں آ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2021

ملک کو گٹر کہیں گے تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے، شہبازگل بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی حمایت میں میدان میں آگئے اور کہا کہ جب ملک کو گٹر کہا جائیگا تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے۔پیر کے روز سوشل میڈیا پر وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی… Continue 23reading ملک کو گٹر کہیں گے تو فواد چوہدری جواب تو دیں گے، شہبازگل بھی میدان میں آ گئے

سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزم کو جیسے ہی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تو غلام عباس نے ایساقدم اٹھا لیا کہ شہبازگل کے طوطے اڑ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2021

سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزم کو جیسے ہی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تو غلام عباس نے ایساقدم اٹھا لیا کہ شہبازگل کے طوطے اڑ گئے

لاہور(این این آئی)سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزم غلام عباس نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ۔درخواست مجسٹریٹ کے روبرو دی گئی ۔غلام عباس کی جانب سے عدالت میں دی گئی درخواست کے متن میں کہاگیاکہ مجھ پر تشدد ہوا میرا بیان ریکارڈ کر کے شہباز… Continue 23reading سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزم کو جیسے ہی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تو غلام عباس نے ایساقدم اٹھا لیا کہ شہبازگل کے طوطے اڑ گئے

شہباز گل پر سیاہی پھینکنے والا کون اور کام کیا کرتا ہے؟ اس وقت اسکی حالت کیسی ہے اور اسے کہاں رکھا گیا؟ تفصیلات آ گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2021

شہباز گل پر سیاہی پھینکنے والا کون اور کام کیا کرتا ہے؟ اس وقت اسکی حالت کیسی ہے اور اسے کہاں رکھا گیا؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل پر سیاہی پھینکنے والے ن لیگی کارکن میاں عباس کا تعلق لاہور کے علاقے ماڈل کالونی فردوس مارکیٹ گلبرگ سے ہے اور وہ فردوس مارکیٹ کے علاقے میں عباس کیبل نیٹ ورک کے نام سے کام کرتا ہے،کئی سالوں سے ن لیگ کے جلسوں میں… Continue 23reading شہباز گل پر سیاہی پھینکنے والا کون اور کام کیا کرتا ہے؟ اس وقت اسکی حالت کیسی ہے اور اسے کہاں رکھا گیا؟ تفصیلات آ گئیں

لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر

datetime 15  مارچ‬‮  2021

لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی… Continue 23reading لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے لیگی کارکنان گرفتار معاملے پروزیراعظم کے معاون خصوصی نے بیان جاری کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے لیگی کارکنان گرفتار معاملے پروزیراعظم کے معاون خصوصی نے بیان جاری کردیا

لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت لیگی کارکنان کوپولیس نے گرفتار کر لیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے جہاں لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے جن میں موجود ایک شخص نے ان پر دو انڈے پھینکے۔اس دوران تحریک انصاف کے… Continue 23reading شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے لیگی کارکنان گرفتار معاملے پروزیراعظم کے معاون خصوصی نے بیان جاری کردیا

پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2021

پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ چند ماہ میں اسلام آباد سے پٹواری سسٹم ختم کردیا جائے گا اور سی ڈی اے کی ویب سائٹس پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا ریکارڈ جلد ملے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (سی ڈی… Continue 23reading پٹواری سسٹم ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے انتہائی احسن فیصلہ

صرف 25 لاکھ میں گھر،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2021

صرف 25 لاکھ میں گھر،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت پرائیویٹ بلڈرز 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بناکر دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہری جب گھر بْک کریں گے تو حکومت 3 لاکھ روپے… Continue 23reading صرف 25 لاکھ میں گھر،عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

پلوشہ خان کی بڑی چالاکی پکڑی گئی سینیٹر بننے کے لالچ میںراتوں رات ووٹ کہاں ٹرانسفر کروالیا؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

پلوشہ خان کی بڑی چالاکی پکڑی گئی سینیٹر بننے کے لالچ میںراتوں رات ووٹ کہاں ٹرانسفر کروالیا؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے سینیٹر بننے کے لیے سرکاری پلاٹ پر ووٹ ٹرانسفر کروایا۔معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے سینیٹر بننے کیلئے سندھ میں اپنا… Continue 23reading پلوشہ خان کی بڑی چالاکی پکڑی گئی سینیٹر بننے کے لالچ میںراتوں رات ووٹ کہاں ٹرانسفر کروالیا؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

شہباز گل کی پھرتیوں کی وجہ سے حکومت کی بے عزتی ہوئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر فواد چوہدری نے حکومتی غلطی تسلیم کرلی

datetime 1  فروری‬‮  2021

شہباز گل کی پھرتیوں کی وجہ سے حکومت کی بے عزتی ہوئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر فواد چوہدری نے حکومتی غلطی تسلیم کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) تحریک انصاف کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پریوٹرن پے یوٹرن، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک ٹی وی پروگرام میں تسلیم کر لیا کہ ڈاکٹر شہباز گل نے ردعمل دینے میں جلد بازی سے کام لیا، دانستہ یا غیر دانستہ غلط رپورٹ شیئر کی… Continue 23reading شہباز گل کی پھرتیوں کی وجہ سے حکومت کی بے عزتی ہوئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر فواد چوہدری نے حکومتی غلطی تسلیم کرلی

Page 17 of 24
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24