ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

datetime 13  جنوری‬‮  2020

سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قیدیوں کو آئین اور قانون کے تحت حاصل حقوق اور مرعات کو یقینی بنانے اور شکایات کے ازالے کے لیے ایک نیا میکانزم اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی پبلک پراسیکیوشن اور وزارت داخلہ کے زیرانتظام ابشرپلیٹ فارم کی مدد سے خلاف ضابطہ قید یا قیدیوں… Continue 23reading سعودی عرب میں خلاف ضابطہ حراست کی شکایت کا نیا میکانزم متعارف

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل

datetime 11  جنوری‬‮  2020

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل

تبو ک(این این آئی)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں برفباری کا آغاز ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سعودی عرب کے شہر تائف، تبوک میں برف باری کے بعد متعدد علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔برفانی علاقوں میں رہائش پزیر لوگوں… Continue 23reading سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل

سعودی عرب نے ایران کا تازہ حملہ ناکام بنا دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

سعودی عرب نے ایران کا تازہ حملہ ناکام بنا دیا

ریاض(این این آئی) سعودی سائبر سیکیورٹی سروس نے ایرانی ہیکروں کی طرف سے کیا گیا ایک تازہ سائبرحملہ ناکام بنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے ایران کی طرف سے 29 دسمبر 2019ء کو کیا گیا ایک سائبرحملہ ناکام بنایا ۔ اسی تاریخ کو امریکی فوج نے عراق میں ایرانی وفادار گروپوں اور اس… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران کا تازہ حملہ ناکام بنا دیا

سال نو پر متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں  کود پڑا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

سال نو پر متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں  کود پڑا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی حامی بھر لی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب کے دوروں کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔سعودی عرب نے پاکستان میں کثیر سرمایہ کاری کی حامی بھر لی ہے۔سعودی عرب چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرمایہ… Continue 23reading سال نو پر متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں  کود پڑا ، پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا

ان ممالک کے افراد سعودی عرب میں بغیر ویزہ داخل ہو سکیں گے، سعودی عرب کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

ان ممالک کے افراد سعودی عرب میں بغیر ویزہ داخل ہو سکیں گے، سعودی عرب کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے کے متعلقہ ذرائع نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں داخلے کے واسطے سیاحتی ویزوں کے بنیادی نظام میں ایک پیراگراف شامل ہے جو امریکا، برطانیہ اور شینگن ممالک کے ویزے رکھنے والے افراد کا سعودی عرب میں داخلہ آسان بناتا ہے خواہ یہ افراد کسی… Continue 23reading ان ممالک کے افراد سعودی عرب میں بغیر ویزہ داخل ہو سکیں گے، سعودی عرب کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی پریزیڈینسی برائے اسٹیٹ سکیورٹی نے کہا ہے کہ الدمام میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ۔سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ادارے کے ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی کابینہ کی طرف سے چند ماہ قبل ملک کے بڑے شہروں میں چوبیس گھنٹے تجارتی سرگرمیوں کے فیصلے کو آئندہ بدھ سے نافذ العمل کیا جا رہا ہے۔ بدھ کے روزسے سعودی عرب میں دن رات دکانیں کھلی رہیں گی اور کاروباری سرگرمیاں بغیر کسی وقفے کے جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں سعودی عرب کی سیاحتی حکمت عملی موثر اور نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی دھائیوں سے بند رہنے کے بعد سعودی عرب میں سیاحت کے دروازے ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا وہ کام جس کی تعریف امریکی اخبار نے بھی کھل کر دی

انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

جکارتہ(این این آئی)انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت انڈونیشیا میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے 20 سال سے ایک دوسرے سے جدا ماں بیٹی کوملانے کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دوعشرے قبل انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے سعودی شوہر کی وفات کے بعد اسیواپس… Continue 23reading انڈونیشیا میں سعودی سفیر کی 20 سال سے بچھڑی ماں بیٹی کو ملانے کی یقین دہانی،بیٹی سے رابطے کے لیے ایک موبائل فون بھی تحفے میں دیا

Page 26 of 143
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 143