منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

datetime 23  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

ریاض ( آن لائن ) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 22 مئی شام 5 بجے سے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔مکمل لاک ڈاون بدھ27 مئی تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کے تمام صوبوں، شہروں اور قصبوں میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا۔الشلھوب… Continue 23reading سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

سعودیہ میں دکانوں میں کروناپابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2020

سعودیہ میں دکانوں میں کروناپابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے دکانوں کے اندر اور باہر کرونا وائرس کے تعلق سے عائد کردہ پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے تارکینِ وطن مکینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ دوبارہ مملکت میں داخل بھی نہیں ہوسکیں گے۔وزارت داخلہ… Continue 23reading سعودیہ میں دکانوں میں کروناپابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

سعودی عرب سھ خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرے گا ، عملہ کو زمین پر اتر نے سے کیوں روک دیا گیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات

datetime 13  مئی‬‮  2020

سعودی عرب سھ خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرے گا ، عملہ کو زمین پر اتر نے سے کیوں روک دیا گیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات

کراچی (این این آئی)سعودی عرب کا خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہ اترے گا، خصوصی طیارہ سعودی عرب کے شہر جدہ سے اڑان بھرکر شہر قائد پہنچے گا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو اترنے کی اجازت سعودی عرب کے سفارتخانے کی درخواست پر دی ہے۔ذمہ دار… Continue 23reading سعودی عرب سھ خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرے گا ، عملہ کو زمین پر اتر نے سے کیوں روک دیا گیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات

سعودی عرب میں 1911 نئے کیسوں کی تصدیق جانتے ہیں کتنے فیصدتارکینِ وطن ہیں؟

datetime 13  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں 1911 نئے کیسوں کی تصدیق جانتے ہیں کتنے فیصدتارکینِ وطن ہیں؟

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 1911 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے اور اس مہلک وَبا کا شکار نو افراد وفات پاگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہاکہ مملکت میں اب کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 42925 ہوگئی ہے۔ ان میں 264 افراد وفات پا چکے ہیں۔وزارت… Continue 23reading سعودی عرب میں 1911 نئے کیسوں کی تصدیق جانتے ہیں کتنے فیصدتارکینِ وطن ہیں؟

کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بجلیاں گرادیں

datetime 11  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بجلیاں گرادیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی کے لیے ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) تین گنا بڑھانے اور شہریوں کو ملنے والے رہائشی الاؤنس کو معطل کرنے کے تکلیف دہ فیصلے کااعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی وبا اور بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی طلب… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کی بحالی سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بجلیاں گرادیں

بھاری جرمانے ، قید کیساتھ ساتھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان ، کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئےسعودی عرب نے سخت قوانین بنادئیے

datetime 6  مئی‬‮  2020

بھاری جرمانے ، قید کیساتھ ساتھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان ، کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئےسعودی عرب نے سخت قوانین بنادئیے

ریاض( آن لائن ) سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں اگر کوئی تارکِ وطن مقیم مذکورہ خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کو ملک بدر کردیا جائے گا اور اس کے دوبارہ مملکت میں داخلے پر پابندی عاید کردی جائے گی۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے کرونا وائرس… Continue 23reading بھاری جرمانے ، قید کیساتھ ساتھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان ، کوروناوائرس پر قابو پانے کیلئےسعودی عرب نے سخت قوانین بنادئیے

سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

datetime 5  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

ریاض(این این آئی)سعودی انسداد بدعنوانی اور مانیٹرنگ اتھارٹی کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے کہ مالی اور انتظامی بدعنوانی کے متعدد مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے فیصلے سنائے گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق انسداد بدعنوانی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ان مقدمات میں عوامی رقوم میں ہیر پھیر، انتظامی اختیارات کا غلط… Continue 23reading سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

سعودی عرب کی فضا میں ستاروں کی قطار لوگوں کی توجہ کا مرکز

datetime 4  مئی‬‮  2020

سعودی عرب کی فضا میں ستاروں کی قطار لوگوں کی توجہ کا مرکز

ریاض(این این آئی) سعودی عرب، اردن اور مصر میں لوگوں نے رات کے اوقات میں فضا میں ستاروں کی ایک قطار دیکھی جس پر وہ حیران رہ گئے، مگر حقیقت میں وہ قطار قدرتی ستاروں یا سیاروں کی نہیں بلکہ مصنوعی سیاروں کی ایک قطار تھی جسے ایک امریکی کمپنی نے زمین پر انٹرنیٹ کا… Continue 23reading سعودی عرب کی فضا میں ستاروں کی قطار لوگوں کی توجہ کا مرکز

عودی عرب میں کروناکے1351نئے کیسوں کی تشخیص، متاثرین کی تعداد  میں ہوشربا اضافہ ، عرب امارات میں بھی صورتحال انتہائی افسوسناک ہو گئی 

datetime 1  مئی‬‮  2020

عودی عرب میں کروناکے1351نئے کیسوں کی تشخیص، متاثرین کی تعداد  میں ہوشربا اضافہ ، عرب امارات میں بھی صورتحال انتہائی افسوسناک ہو گئی 

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1351 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 22753ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ڈاکٹرمحمد العبدالعالی نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار مزید پانچ افراد دم توڑ… Continue 23reading عودی عرب میں کروناکے1351نئے کیسوں کی تشخیص، متاثرین کی تعداد  میں ہوشربا اضافہ ، عرب امارات میں بھی صورتحال انتہائی افسوسناک ہو گئی 

Page 19 of 143
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 143