نئے پاکستان کو بنے 22دن ہو گئے ابھی تک صرف بونگیاں ماری گئیں،پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید
لاہور (اے این این ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی اور اب ہمیں لگتا ہے کہ آصف زرداری کی اس وقت کی باتیں ٹھیک تھیں۔لاہور میں ن لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی کے والد اور تحریک پاکستان کے کارکن… Continue 23reading نئے پاکستان کو بنے 22دن ہو گئے ابھی تک صرف بونگیاں ماری گئیں،پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید