لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں نمبر گیم پوری کرلی جبکہ (ن) لیگ اب تک اپوزیشن کا فیصلہ نہ کر پائی۔ ہفتہ کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف نے نمبر گیم پوری کرلی، (ن) لیگ اب تک اپوزیشن لیڈرکا فیصلہ نہ کر سکی، (ن) لیگ نے قائد ایوان کیلئے حمزہ شہباز کا نام دیا تھا، قائد حزب اختلاف کیلئے سعد رفیق کا نام سامنے آگیا، سعد رفیق این اے 131سے ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں