منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں رکھنا عمران کیلئے کیا مشکلات کھڑی کر سکتا ہے، عمران خان کے اردگرد مشرف کے کونسے لوگ جمع ہو چکے؟ سعد رفیق کے تہلکہ خیز انکشافات، کپتان کو خبردار کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے‘عمران یاد رکھیں یہاں وزرائے اعظم کا آنا مشکل اور جانا بہت آسان ہے‘عمران کے مشرفی مشیر انہیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کے لیے درد سر بن جائے گا۔مسلم لیگ ن کے

رہنما خواجہ سعد رفیق نے کابینہ کے پہلے اجلاس میں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام قراردے دیا۔خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا ہے کہ عمران کے مشرفی مشیر انہیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے، انہیں احتساب کے نام پر مخالفین سے جھگڑ کر ہیرو بننے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ یاد رکھا جائے کہ یہاں وزرائے اعظم کا آنا مشکل اور جانا بہت آسان ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…