پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت۔ چینی سکینڈل میں مختلف کیسز میں سامنا کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی ورکروں اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

عمران خان سے دیرینہ تعلق اور ایسا رشتہ ہے جو کمزور نہیں ہونا چاہیے یقین دہانی کرائی گئی ہے جلد ملاقات ہو گی ‘ جہانگیر ترین عدالت پیشی پر کھل کر بول پڑے

datetime 22  اپریل‬‮  2021

عمران خان سے دیرینہ تعلق اور ایسا رشتہ ہے جو کمزور نہیں ہونا چاہیے یقین دہانی کرائی گئی ہے جلد ملاقات ہو گی ‘ جہانگیر ترین عدالت پیشی پر کھل کر بول پڑے

لاہور( این این آئی)سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے سے خفیہ انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی عدالت میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ان… Continue 23reading عمران خان سے دیرینہ تعلق اور ایسا رشتہ ہے جو کمزور نہیں ہونا چاہیے یقین دہانی کرائی گئی ہے جلد ملاقات ہو گی ‘ جہانگیر ترین عدالت پیشی پر کھل کر بول پڑے

جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ +آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے، اس… Continue 23reading جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہےکہ وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ اگلے چند روز میں وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی ملاقات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترین سے ملنے کے ٹاسک کے معاملے پر جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی… Continue 23reading میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

جہانگیر ترین کا سر گرمیاں تیز کرنیکا فیصلہ، اراکین کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کا سر گرمیاں تیز کرنیکا فیصلہ، اراکین کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

لاہور( این این آئی+ آن لائن)سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال اراکین اسمبلی نے سر گرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مشاورتی اجلاس 21اپریل کو طلب کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس افطار ڈنر کے موقع پر ہوگا جس میں مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال… Continue 23reading جہانگیر ترین کا سر گرمیاں تیز کرنیکا فیصلہ، اراکین کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے تاحال گرین سگنل نہ مل سکا ، مزید نئے اراکین اسمبلی کی بھی ہم خیال گروپ میں شمولیت متوقع

datetime 17  اپریل‬‮  2021

جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے تاحال گرین سگنل نہ مل سکا ، مزید نئے اراکین اسمبلی کی بھی ہم خیال گروپ میں شمولیت متوقع

لاہور (آن لائن )جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے تاحال گرین سگنل نہ مل سکا ، حکومتی رویے کیخلاف ہم خیال گروپ نے اسمبلیوں سے استعفے کی آپشن پر غور شروع کردیا۔بینکنگ کورٹ میں پیشی سے پہلے ہفتہ کے روز بھی تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین… Continue 23reading جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے تاحال گرین سگنل نہ مل سکا ، مزید نئے اراکین اسمبلی کی بھی ہم خیال گروپ میں شمولیت متوقع

پیشی پر جہانگیر ترین کا ایک اور پاور شو، ہم خیال اراکین کی تعداد بڑھ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2021

پیشی پر جہانگیر ترین کا ایک اور پاور شو، ہم خیال اراکین کی تعداد بڑھ گئی

لاہور(این این آئی) بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج امیر محمد خان نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی… Continue 23reading پیشی پر جہانگیر ترین کا ایک اور پاور شو، ہم خیال اراکین کی تعداد بڑھ گئی

”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

لاہور،مرید کے( این این آئی) سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہمراہ آنے والوں نے صحافیوں کے بار بار کے سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا ۔ عدالت میں پیشی کے بعد جب میڈیا نمائندوں جہانگیر ترین ، راجہ ریاض اور اسحاق خاکونی سے بار بار یہ سوال کیا کہ… Continue 23reading ”نام نہیں بتانا ” جہانگیر ترین اور انکے ہمراہ آنیوالوں نے صحافیوں کے بار بار سوال کے باوجود سازش کرنے والوں کا نام نہ لیا

Page 9 of 40
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 40