پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

نیویارک (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن ہفتے کے روز انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث گزشتہ… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑی مصیبت  آن پڑی،ڈونلڈ ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

واشنگٹن (آن لائن)  امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک بہت جلد اپنی تاریخی پوزیشن پر واپس آئے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ نئی امریکی ٹیم امریکا کو اتحادیوں کے قریب لائے گی۔ نیا سیکرٹری… Continue 23reading نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ اگر الیکشن میں ہار تسلیم نہیں کرتے تو وہ حلف برداری کے روز صدارتی ٹوئٹر ہینڈل کا اکائونٹ کسے دیدیں گے؟ٹوئٹر کی جانب سے اہم اعلان کردیاگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈونلڈ ٹرمپ اگر الیکشن میں ہار تسلیم نہیں کرتے تو وہ حلف برداری کے روز صدارتی ٹوئٹر ہینڈل کا اکائونٹ کسے دیدیں گے؟ٹوئٹر کی جانب سے اہم اعلان کردیاگیا

واشنگٹن (اے ایف پی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر الیکشن میں ہار تسلیم نہیں کرتے تو وہ حلف برداری کے روز صدارتی ٹوئٹر ہینڈل کا اکائونٹ نو منتخب صدر جو بائیڈن کو دے دیں گے۔پوٹس (POTUS) کا اکائونٹ امریکی صدر کا آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ ہوتا ہے۔اے ایف… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اگر الیکشن میں ہار تسلیم نہیں کرتے تو وہ حلف برداری کے روز صدارتی ٹوئٹر ہینڈل کا اکائونٹ کسے دیدیں گے؟ٹوئٹر کی جانب سے اہم اعلان کردیاگیا

جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح نومنتخب صدر کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟حامیوں کا جشن

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح نومنتخب صدر کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟حامیوں کا جشن

واشنگٹن (آن لائن) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح قرار دے دیے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے مجموعی الیکٹورل ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 306 ہوگئی ہے، ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تاہم جوبائیڈن پھر جیت گئے۔شمالی کیرولائنا سے صدر ٹرمپ کامیاب… Continue 23reading جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح نومنتخب صدر کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟حامیوں کا جشن

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے پاکستان ایک اہم ملک ہے اور افغانستان معاملات میں اسلام آباد سے ضرور تعاون کا  کہیں گے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشاہد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ 2008ء… Continue 23reading سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ماضی میں جوبائیڈن کو پاکستان کی شکایت کی تو نو منتخب صدر نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

میرے سامنے بڑے مشکل کام ہیں، لیکن میں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا،فتح کے بعد جوبائیڈن کا پہلا بیان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

میرے سامنے بڑے مشکل کام ہیں، لیکن میں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا،فتح کے بعد جوبائیڈن کا پہلا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی کامیابی پر امریکی عوام کا شکریہ، امریکی ریاست پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے مطلوبہ 270 سے زائد الیکٹورل ووٹس حاصل کرلیے ہیں اور ان کے حریف ٹرمپ صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مطلوبہ الیکٹورل ووٹس حاصل… Continue 23reading میرے سامنے بڑے مشکل کام ہیں، لیکن میں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا،فتح کے بعد جوبائیڈن کا پہلا بیان

جوبائیڈن پاکستان کے بڑے حامی کس دور میں انہیں ہلال پاکستان سے بھی نوازا جا چکا؟ جان کر بھارتی عوام کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020

جوبائیڈن پاکستان کے بڑے حامی کس دور میں انہیں ہلال پاکستان سے بھی نوازا جا چکا؟ جان کر بھارتی عوام کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

اسلام آباد، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )متوقع امریکی صدرجوبائیڈن دو مرتبہ 2008 اور 2011میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں، 2008 میں انہیں پاکستان کی مسلسل حمایت پر ہلال پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔روزنامہ جنگ میں شائع خبرکے مطابق امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے آخری مرتبہ نائب صدر کی حیثیت سے 12 جنوری،… Continue 23reading جوبائیڈن پاکستان کے بڑے حامی کس دور میں انہیں ہلال پاکستان سے بھی نوازا جا چکا؟ جان کر بھارتی عوام کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا بریک تھرو ، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلئے صرف کتنے الیکٹورل ووٹ درکار؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوش اڑ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020

امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا بریک تھرو ، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلئے صرف کتنے الیکٹورل ووٹ درکار؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا بریک تھرو ، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلئے صرف کتنے ووٹ درکار؟ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریشانی میں اضافہ بڑھ گیا ۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔نجی… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا بریک تھرو ، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلئے صرف کتنے الیکٹورل ووٹ درکار؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوش اڑ گئے

انتخابی نتائج کا دبا ئویا تھکاوٹ؟ امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن غلطی پر غلطی کر بیٹھے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

انتخابی نتائج کا دبا ئویا تھکاوٹ؟ امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن غلطی پر غلطی کر بیٹھے

واشنگٹن(این این آئی)صدارتی مہم کی تھکاوٹ یا انتخابی نتائج کا دبائو، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن غلطی پر غلطی کر بیٹھے۔امریکی میڈیا ککے مطابق جوبائیڈن فلیڈیلفیا میں اپنے بیٹے بیوبائیڈن کی قبر پر حاضری کے بعد حامیوں کے درمیان پہنچے تو اس دوران انہوں نے اپنی پوتی کا تعارف ہی غلط کرا دیا۔جوبائیڈن نےاپنی ایک پوتی… Continue 23reading انتخابی نتائج کا دبا ئویا تھکاوٹ؟ امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن غلطی پر غلطی کر بیٹھے

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6