بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سب سے پرانے اور قابل اعتماد ساتھی اس طرح الگ ہونگے؟کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ن لیگ کو ایک اوربڑا جھٹکا،پوراگروپ ہی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

datetime 23  جولائی  2018

سب سے پرانے اور قابل اعتماد ساتھی اس طرح الگ ہونگے؟کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ن لیگ کو ایک اوربڑا جھٹکا،پوراگروپ ہی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

لاہور ( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر سے52سے زائد تاجرتنظیموں کے عہدیداران نے تحریک انصاف میں شمولیت اور عام انتخابات میں تحر یک انصاف کے امیدوار کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ تحر یک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عوامی عدالت کا فیصلہ بھی تحر… Continue 23reading سب سے پرانے اور قابل اعتماد ساتھی اس طرح الگ ہونگے؟کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،ن لیگ کو ایک اوربڑا جھٹکا،پوراگروپ ہی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

نوازشر یف اور (ن) لیگ کا کوئی مستقبل نہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی‘قائدین تحر یک انصاف کا سیمینار سے خطاب

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

نوازشر یف اور (ن) لیگ کا کوئی مستقبل نہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی‘قائدین تحر یک انصاف کا سیمینار سے خطاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے قائدین نے کہا ہے کہ نوازشر یف اور (ن) لیگ کا کوئی مستقبل نہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی ‘نااہل حکمرانوں نے ملک کو چوروں اور ڈاکوؤں کا پاکستان بنا دیا ہے کر پشن کر نیوالوں کا ٹھکانہ جیل ہوگا ‘نوازشر یف سمیت کسی کو عدلیہ اور… Continue 23reading نوازشر یف اور (ن) لیگ کا کوئی مستقبل نہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی‘قائدین تحر یک انصاف کا سیمینار سے خطاب

تحر یک انصاف کاجلسہ‘چوہدری سرور ‘علیم خان اور یاسمین راشد نے اپنی طاقت دکھادی،شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین غائب

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

تحر یک انصاف کاجلسہ‘چوہدری سرور ‘علیم خان اور یاسمین راشد نے اپنی طاقت دکھادی،شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین غائب

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے جلسے مر کزی قائدین چوہدری محمدسرور ‘عبد العلیم خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقوں سے کارکنوں کے بڑے قافلوں کی شر کت ‘سڑکوں پر تحر یک انصاف کے کارکنان وزیر اعظم عمران خان ‘گو نواز گو اور جیتے گی یاسمین راشد کے نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات… Continue 23reading تحر یک انصاف کاجلسہ‘چوہدری سرور ‘علیم خان اور یاسمین راشد نے اپنی طاقت دکھادی،شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین غائب

تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا ملک بھر میں پارٹی رکنیت سازی شروع کر نے کا فیصلہ ‘چےئرمین عمران خان 29اگست کو چکوال سے آغاز کر یں گے جبکہ7ستمبر سے ملک بھر میں ممبر سازی کیمپ لگائے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے عام انتخابات کی ہر لحاظ سے… Continue 23reading تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا، فیصلے پر عملدرآمد عمران خان کب سے کریں گے؟ تفصیلات جاری

عمران خان کے اصل مقاصد کیا ہیں؟وہ کس کو اور کیوں عزت دیتے ہیں؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  مئی‬‮  2017

عمران خان کے اصل مقاصد کیا ہیں؟وہ کس کو اور کیوں عزت دیتے ہیں؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی) جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین ‘علیم خان اور پر ویز خٹک جیسے لوگ تحر یک انصاف کو تباہ کر رہے ہیں ان لوگوں کی موجودگی میں عمران خان کا اصولوں اور جمہو ریت کی بات کر نا بھی قیامت کی نشانی ہے ‘کر پشن کیخلاف باتیں… Continue 23reading عمران خان کے اصل مقاصد کیا ہیں؟وہ کس کو اور کیوں عزت دیتے ہیں؟جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے سنگین الزامات عائد کردیئے

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

datetime 12  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ٹا ؤن شپ میں تحر یک انصاف ورکرز کنونشن پرلیگی کارکنان نے دھاوا بول دیا‘ پارٹی پرچم، بینرز اور فلیکس اتار کر نالے میں پھینک دیئے‘ تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید احتجاج ‘حکومت کے خلاف بھی نعرے بازی بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہو ر کے علاقہ ٹاؤن… Continue 23reading ن لیگ کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کنونشن پر مبینہ حملہ، پارٹی پرچم، بینرز اتار کر نالے میں پھینک دیئے،ن لیگ کا حیرت انگیزموقف

آئندہ انتخابات میں یقینی کامیابی کیلئے تحر یک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2017

آئندہ انتخابات میں یقینی کامیابی کیلئے تحر یک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) تحر یک انصاف کا عام انتخابات 2018کی بھر پور تیاریاں شروع کر نے اور اٹک کے بعد سر گودھا سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی حکومت مخالف جلسے کر نے کا اعلان جبکہ تحر یک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو بھر پور تیاریاں اور یونین کونسل… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں یقینی کامیابی کیلئے تحر یک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے دوونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ،عہدیدار اور کارکن مشتعل

datetime 29  جنوری‬‮  2017

تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے دوونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ،عہدیدار اور کارکن مشتعل

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے آئی ٹی ایف کے نام سے قائم دونوں ونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ‘ دونوں ونگز کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جائیگا جبکہ ونگز کے متاثرہ سینکڑوں عہدیداروں اور کارکنوں نے پارٹی فیصلے پر سخت ناراضگی کا بھی اظہار… Continue 23reading تحر یک انصاف نے اپنی ہی پارٹی کے دوونگز کو غیر آئینی قرار دیدیا ،عہدیدار اور کارکن مشتعل

تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2017

تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے وفاقی وزیرریلوے کو عہدے سے ہٹاکر کرپشن اور پانامہ کا وزیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں نعیم الحق نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا منصب پر رہنے کا اب کوئی جواز باقی نہیں رہ… Continue 23reading تحر یک انصاف نے سعد رفیق کیلئے انوکھی وزارت تجویز کردی

Page 1 of 4
1 2 3 4