پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کاجلسہ‘چوہدری سرور ‘علیم خان اور یاسمین راشد نے اپنی طاقت دکھادی،شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین غائب

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے جلسے مر کزی قائدین چوہدری محمدسرور ‘عبد العلیم خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقوں سے کارکنوں کے بڑے قافلوں کی شر کت ‘سڑکوں پر تحر یک انصاف کے کارکنان وزیر اعظم عمران خان ‘گو نواز گو اور جیتے گی یاسمین راشد کے نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مزنگ میں ہونیوالے جلسے میں سے بڑے کارکنوں کے قافلے کے مر کزی قائدین چوہدری محمدسرور ‘عبد العلیم خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقوں سے شر یک ہوئے

جبکہ جلسے میں شر کت کیلئے شہر کے مختلف علاقوں سے آنیوالے قافلوں میں کارکنان سڑکوں پر بھنگڑے ڈالتے اور پارٹی قائدین کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے ۔ تحر یک انصاف کے جلسے میں سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین اور وائس چیئر مین شاہ محمودقر یشی کی عدم شر کت جبکہ شیخ رشید احمد بھی بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہ ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز مزنگ میں ہونیوالے جلسے میں دونوں مر کزی قائدین مصروفیات کی وجہ سے شر یک نہیں ہوسکے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…