پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تحر یک انصاف نے اجتماعی استعفے دیئے تو۔۔۔! حکومت کی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

تحر یک انصاف نے اجتماعی استعفے دیئے تو۔۔۔! حکومت کی حکمت عملی سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف جہاں سے مر ضی استعفیٰ دے ضمنی انتخابات ہی ہوں گے ‘عمران خان نے اپنی غلط پا لیسوں کی وجہ سے اپنی پارٹی کو بند گلی میں ’’بند ‘‘کرد یا ‘عمران خان کی وزیر اعظم بننے اور… Continue 23reading تحر یک انصاف نے اجتماعی استعفے دیئے تو۔۔۔! حکومت کی حکمت عملی سامنے آگئی

تحر یک انصاف کی فیس بک پر 12ہزار100افراد کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کی دعوت،کتنے افراد نے قبول کی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

تحر یک انصاف کی فیس بک پر 12ہزار100افراد کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کی دعوت،کتنے افراد نے قبول کی؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت جبکہ صرف2149نے قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے کل(جمعہ ) کے روز لاہور میں ہونیوالے رائے ونڈ مارچ اور جلسہ میں شر کت کیلئے 12100افراد کو شر کت کی دعوت دی… Continue 23reading تحر یک انصاف کی فیس بک پر 12ہزار100افراد کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت کی دعوت،کتنے افراد نے قبول کی؟حیرت انگیز انکشاف

تحر یک انصاف توڑنے کی تیاریاں مکمل،نئی پارٹی کا باقاعدہ اعلان ہوگیا،بڑے بڑے نام شامل

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

تحر یک انصاف توڑنے کی تیاریاں مکمل،نئی پارٹی کا باقاعدہ اعلان ہوگیا،بڑے بڑے نام شامل

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف سے استعفیٰ دینے والے جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے اپنی پارٹی بنانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا‘ پارٹی کے منشور کی باقاعدہ تیاری بھی شروع کر دی جبکہ تحر یک انصاف کے ناراض لوگوں کو بھی اپنی پارٹی کا حصہ بنائیں گے ۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹر ویو میں… Continue 23reading تحر یک انصاف توڑنے کی تیاریاں مکمل،نئی پارٹی کا باقاعدہ اعلان ہوگیا،بڑے بڑے نام شامل

خواجہ سراسراپااحتجاج ،’’کپتان ‘‘ سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

خواجہ سراسراپااحتجاج ،’’کپتان ‘‘ سے بڑامطالبہ کردیا

لاہور(آئی این پی) لاہور کے لبر ٹی چوک میں خواجہ سراؤں اور سول سوسائٹی کا خیبر پختونخوا ہ میں خواجہ سراؤں کے ظلم وزیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ‘وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویزخٹک اور چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان سے خیبر پختونخواہ میں خواجہ سراؤں کے مکمل تحفظ کو یقینی بنانے کا… Continue 23reading خواجہ سراسراپااحتجاج ،’’کپتان ‘‘ سے بڑامطالبہ کردیا

تحر یک انصاف, آخری بار کوشش کر نیکا فیصلہ کرلیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016

تحر یک انصاف, آخری بار کوشش کر نیکا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا عوامی تحر یک‘ پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ میں شر کت پر آماد ہ کر نے کیلئے آخری بار کوشش کر نے کا فیصلہ ‘تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان خود اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کر یں گے۔تحر یک… Continue 23reading تحر یک انصاف, آخری بار کوشش کر نیکا فیصلہ کرلیا

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔نواز شریف شدید مشکل میں  تحر یک انصاف نے سپریم کورٹ میں بڑا’پتا‘ پھینک دیا 

datetime 29  اگست‬‮  2016

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔نواز شریف شدید مشکل میں  تحر یک انصاف نے سپریم کورٹ میں بڑا’پتا‘ پھینک دیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کے مسئلے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، وزیر اعظم نواز شریف ،کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے نام بھی پٹیشن میں شامل کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پانامہ… Continue 23reading یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔نواز شریف شدید مشکل میں  تحر یک انصاف نے سپریم کورٹ میں بڑا’پتا‘ پھینک دیا 

Page 4 of 4
1 2 3 4