منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

تحر یک انصاف نے اجتماعی استعفے دیئے تو۔۔۔! حکومت کی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف جہاں سے مر ضی استعفیٰ دے ضمنی انتخابات ہی ہوں گے ‘عمران خان نے اپنی غلط پا لیسوں کی وجہ سے اپنی پارٹی کو بند گلی میں ’’بند ‘‘کرد یا ‘عمران خان کی وزیر اعظم بننے اور (ن) لیگ کی حکومت کے خاتمے کی خواہش پوری نہیں ہوگی ‘پیپلزپارٹی نے کر پشن کے ریکارڈقا ئم کیے ہیں (ن) لیگ کا کسی کے ساتھ کوئی مک مکاؤ نہیں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ تحر یک انصاف کی شہر وں کو بند کر نے کی سیاست کا حشر کا بھی دھر نوں جیسا ہی ہوگا اور عمران خان پھر کہے گے میں آج کے بعد کسی شہر کو بند کر نے کال نہیں دوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ایجنڈہ صرف ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نا اور وزیر اعظم بننا ہے مگر انکی یہ دونوں خواہش پوری نہیں ہوگی اور ملک میں عام انتخابات اپنے مقر رہ وقت پر ہی ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف خیبر پختونخواہ سمیت جہاں مر ضی استعفیٰ دیں وہاں آئین کے مطابق ضمنی انتخابات ہی ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…