جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’پاک بھارت سنسنی خیز ٹاکرا‘‘

datetime 18  جون‬‮  2017

’’پاک بھارت سنسنی خیز ٹاکرا‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے اس بڑے معرکے لیے تیارہیں اور دونوں ممالک کے شائقین پرجوش ہیں۔ مگرموسم سازگار نہ رہا تو بڑے میچ کا مزا کرکرا ہوسکتا ہے۔ ۔محکمہ موسمیات نے اوول میں بارش کی پیشگوئی کی ہوئی یے اگر ایسا ہوا تو اسٹیڈیم میں موجود اور ٹیلی ویژن کے… Continue 23reading ’’پاک بھارت سنسنی خیز ٹاکرا‘‘

پاکستان اگر جیت جائے تو ملکی بڑی پارٹی انعام میں کیا چیز دے گی ؟ جان کر آ پ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان اگر جیت جائے تو ملکی بڑی پارٹی انعام میں کیا چیز دے گی ؟ جان کر آ پ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ، چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم پاکستان کی فتح پر ہائیکورٹ میں استقبالیہ دیا جائے گا اور سر آنکھوں پر بیٹھا کر سونے کا… Continue 23reading پاکستان اگر جیت جائے تو ملکی بڑی پارٹی انعام میں کیا چیز دے گی ؟ جان کر آ پ بھی دنگ رہ جائیں گے

بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں رکن اسمبلی نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 17  جون‬‮  2017

بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں رکن اسمبلی نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں مقبوضہ کشمیر سے منتخب رکن اسمبلی انجینئر رشید نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے چکھے چھڑا دئیے۔ انجینئر رشیدکا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ پاکستان ہمارے دلوں میں… Continue 23reading بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں رکن اسمبلی نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

datetime 17  جون‬‮  2017

’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

نئی دہلی ( این این آئی )تقریباً ایک ارب سے بھی زائد لوگوں کے ٹی وی پر آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے جبکہ اشتہارات کی دنیا کے ماہرین کے مطابق فائنل میچ کے دوران ٹی وی اشتہارات سے تقریباً 500کروڑ کی کمائی ہونے کا… Continue 23reading ’’آئی سی سی کا فائنل میچ ‘‘

بھارت کیخلاف فائنل،پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا باؤلنگ؟عمران خان نے حیرت انگیزمشورہ دیدیا

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کیخلاف فائنل،پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا باؤلنگ؟عمران خان نے حیرت انگیزمشورہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خا ن نے قومی ٹیم کومشورہ دیاہے کہ ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرے اوراس طرح سے پاکستان فائنل میں جیت جائے گا۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ میں سرفرازاحمدکی کارکردگی سے بہت… Continue 23reading بھارت کیخلاف فائنل،پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا باؤلنگ؟عمران خان نے حیرت انگیزمشورہ دیدیا

بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

بیجنگ (آئی این پی)چین اور بھارت کے مابین تاریخی تعلقات ہیں ، دونوں ممالک کے سربراہان کی جانب سے مثبت مشترکہ اعلامیہ جاری ہونے کے باوجود دہلی اور بیجنگ کے مابین دوطرفہ ترقیاتی تعلقات ضروری ہیں ، دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کیلئے تعلقات میں مزید بہتری کی ضرورت ہے… Continue 23reading بھارت کے گلے میں کانٹا پھنس گیا،خطے میں چین کے نئے اقدامات کس طرح اثر انداز ہونگے؟ گلوبل ٹائمز کے حیرت انگیزدعوے کردیئے

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

نئی دہلی: بھارت میں نصابی کتاب میں عیسیٰ مسیح کے متعلق حیوان لکھا گیاجس کوکانگریس نے بھارت کیلئے باعث شرم قراردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارونا چال کانگریس کمیٹی نے اس پر فوری اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتیوں کو بالخصوص عیسائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے والوں پر کاروائی کا مطالبہ کیا۔ایٹا نگر، اروناچل پردیش کانگریس کمیٹی… Continue 23reading بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت داخلہ کی پھرتیاں گلے پڑ گئیں۔ وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اسپین اور مراکش کے درمیان سرحد کی تصویر کو پاکستان سے متصل بھارتی سرحد دکھا دیا جس پر سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تصویر کو شائع کرنے کا مقصد… Continue 23reading بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت سرحد بارےسوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پوری دنیا میں مذاق بن کررہ گئی

بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی۔ قطر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر کی وزارت مواصلات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر اور بھارت کے درمیان نئی سمندری لائن کھول دی گئی ہے ۔نئی سمندری لائن سے بھارت کی مندرا اور نہاوا… Continue 23reading بھارت نے قریبی دوست متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو سرخ جھنڈی دکھادی

Page 54 of 134
1 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 134