منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017

ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(آئی این پی )پاکستان کے ہاتھوں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شرمناک شکست کے بعد بھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم بچھا رہا ،ہندوستانی ٹی وی چینلز ٹیم اور کپتان ویرات کوہلی کو اڑے ہاتھوں لیتے رہے ،سابق بھارتی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہونے والی شکست ہمیں بہت عرصے تک… Continue 23reading ذلت آمیز شکست پربھارت میں دوسرے روز بھی صف ماتم،سابق بھارتی کرکٹرونود کمبلی نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارت کو شکست دینے کی خوشی، لندن میں پاکستانی شائقین کے جشن میں سرکاری ادارے کے وہ لوگ بھی شامل ہوگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 19  جون‬‮  2017

بھارت کو شکست دینے کی خوشی، لندن میں پاکستانی شائقین کے جشن میں سرکاری ادارے کے وہ لوگ بھی شامل ہوگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لندن(این این آئی)پاکستان کی جیت کا جشن لند ن میں بھی خوب منایا گیا۔ برمنگھم کی سڑکوں پر پاکستانی پرچم سے مزین گاڑیوں میں ملی نغمے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجتے رہے اور نوجوان نے بھنگڑے ڈالے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ دیکھنے کیلئے لندن میں… Continue 23reading بھارت کو شکست دینے کی خوشی، لندن میں پاکستانی شائقین کے جشن میں سرکاری ادارے کے وہ لوگ بھی شامل ہوگئے جن کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

پاکستا ن نے کونسا ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟

datetime 19  جون‬‮  2017

پاکستا ن نے کونسا ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 180 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر یہ سنگ میل عبور کیا.پاکستان نے… Continue 23reading پاکستا ن نے کونسا ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟

چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم کو بڑادھچکا ۔۔افسوسناک خبر آگئی

datetime 19  جون‬‮  2017

چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم کو بڑادھچکا ۔۔افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور… Continue 23reading چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم کو بڑادھچکا ۔۔افسوسناک خبر آگئی

محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017

محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈ محمد حفیظ نے آئی سی سی ایونٹس کے فائنل مقابلوں کی دوسری تیز ترین نصف سنچری سکورکی ،بھارت کے خلاف فائنل میچ میں محمد حفیظ نے 4چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 34گیندوں پر نصف سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ صرف 37گیندوں پر57رنزسکورکئے ۔اس ایونٹ میں سب سے… Continue 23reading محمد حفیظ چھاگئے،زبردست ریکارڈ بناڈالا

 بھارت کی5ویں وکٹ بھی اُڑگئی

datetime 18  جون‬‮  2017

 بھارت کی5ویں وکٹ بھی اُڑگئی

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پانچویں وکٹ بھی اُڑگئی ہے اوردھونی پانچ رنزبناکرآئوٹ ہوگئے ہیں ،دھونی کوشاداب خان نے ایل بی ڈبلیوکیالیکن امپائرنے بھارتی بلے بازکوایل بی ڈبلیوآوٹ دینے سے انکارکیاجس پر پاکستانی ٹیم پری ویومیں چلی گئی اوراس طرح پاکستان ٹیم کےلئے بڑاخطرے سمجھاجانے والے دھونی بھی پویلین لوٹ گئے ۔شاداب خان نے اس میچ میں پہلی وکٹ حاصل کی ہے… Continue 23reading  بھارت کی5ویں وکٹ بھی اُڑگئی

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

datetime 18  جون‬‮  2017

پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور انڈیا کے درمیان اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل سے قبل دونوں ممالک کے شائقین صف آرا ہیں۔ جوش و خروش کا یہ عالم ہے کہ دل پسلیوں کو توڑ کر باہر آنے کو بےتاب ہیں۔ لیکن اس موقعے پر کیا آپ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیتے ہوئے دونوں… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔آج تک کس کا پلڑا بھاری رہا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

بریکنگ نیوز میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

datetime 18  جون‬‮  2017

بریکنگ نیوز میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

لندن (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان(آج)اتوار کو ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوگا،شاہینوں نے کوہلی الیون کو گھیرے میں لینے کی حکمت عملی بنا لی،فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے ۔ لندن میں موجود پاکستانی سوپرٹرز میچ… Continue 23reading بریکنگ نیوز میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

پاک بھارت میچ کے دوران اگر بارش ہو گئی تو ٹرافی کسے ملے گی ؟

datetime 18  جون‬‮  2017

پاک بھارت میچ کے دوران اگر بارش ہو گئی تو ٹرافی کسے ملے گی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی کے اس بڑے معرکے لیے تیارہیں اور دونوں ممالک کے شائقین پرجوش ہیں۔ مگرموسم سازگار نہ رہا تو بڑے میچ کا مزا کرکرا ہوسکتا ہے۔ ۔محکمہ موسمیات نے اوول میں بارش کی پیشگوئی کی ہوئی یے اگر ایسا ہوا تو اسٹیڈیم میں موجود اور ٹیلی ویژن کے… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے دوران اگر بارش ہو گئی تو ٹرافی کسے ملے گی ؟

Page 53 of 134
1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 134