جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 22  جولائی  2017

بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک بس کھائی میں گرنے سے 28افراد ہلاک ہو گئے۔حادثے میں 7مسافر زخمی ہیں جبکہ تمام لاشوں کی شناخت بھی مکمل کر لی گئی ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش کی پولیس سربراہ سومیا سمبا سیوان نے بتایا کہ بس میں 40 افراد سوار تھے اور یہ ضلع کنار… Continue 23reading بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

datetime 21  جولائی  2017

قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا۔ قومی ٹیم 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی اور رواں سال اس کیلئے انتہائی مصروف ہوگا جو کہ خوش آئند بات ہے۔اس… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کیا کرنے جا رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے عرصے بعد بڑی خوشخبری

چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 20  جولائی  2017

چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت کی سرحد کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقل کر دیا ہے۔چین کی فوج کے سرکاری اخبار نے رپورٹ کیا کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود اور فوجی گاڑیوں کو تبت منتقل کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چین… Continue 23reading چینی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ بھارتی سرحد پر پوزیشنیں سنبھال لیں

پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

datetime 20  جولائی  2017

پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے ایل اوسی پر بھارتی چوکیوں کی تباہی کی ویڈیوجاری کردی، جس میں 5بھارتی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی… Continue 23reading پاک افواج نے گزشتہ روز کس طرح دبنگ انداز میں بھارتی چوکیوں کو تہس نہس کیا؟

بھارت اور چین کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ ۔۔ چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2017

بھارت اور چین کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ ۔۔ چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

بیجنگ/نئی دہلی(این این آئی) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بھارتی اخبار کو آگاہ کیا کہ گذشتہ ہفتے ایک بند کمرہ بریفنگ میں چینی… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ ۔۔ چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

datetime 19  جولائی  2017

’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے بھارت پر حملے اور 158بھارتی فوجیوں کی چینی حملے میں ہلاکت بارے پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں کو چین نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے پاکستانی ذرائع ابلاغ کی مذمت کی ہے۔ چینی میڈیا ذرائع نے پاکستانی میڈیا میں آنیوالی اس خبر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جعلی… Continue 23reading ’’بھارتی فوج پر حملے اورفوجیوں کی ہلاکت ‘‘ پاکستانی میڈیا پر آنیوالی خبروں پر چین کا سخت ردعمل

’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

datetime 19  جولائی  2017

’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل ‘صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔گذشتہ روز بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نامعلوم پی 5 حکام کے… Continue 23reading ’’بھارت فوراََ پیچھے ہٹ جائے ‘‘ چین نے آخری وارننگ دیدی

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 19  جولائی  2017

بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر گیارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ بھارت کی… Continue 23reading بھارت میں آسمانی عذاب نازل ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

’’پاکستانیوں سے شادی‘‘ بھارتی خواتین کا عبرتناک انجام

datetime 16  جولائی  2017

’’پاکستانیوں سے شادی‘‘ بھارتی خواتین کا عبرتناک انجام

نئی دہلی(این این آئی)پاکستانی مردوں کے ساتھ شادی کرنیوالی خواتین بھارتی شہریت سے محروم ہونے لگیں۔بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی مردوں کے ساتھ گھر بسانے پر متعدد بھارتی خواتین غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہوگئی ہیں کیونکہ بھارت سے رخصت ہوکر ان کی ڈولی پاکستان پہنچی اور وہاں بھارتی حکومت کی جانب سے ان… Continue 23reading ’’پاکستانیوں سے شادی‘‘ بھارتی خواتین کا عبرتناک انجام

Page 48 of 134
1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 134