ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 22  جولائی  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک بس کھائی میں گرنے سے 28افراد ہلاک ہو گئے۔حادثے میں 7مسافر زخمی ہیں جبکہ تمام لاشوں کی شناخت بھی مکمل کر لی گئی ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش کی پولیس سربراہ سومیا سمبا سیوان نے بتایا کہ بس میں

40 افراد سوار تھے اور یہ ضلع کنار سے سولن جاتے ہوئے 200 میٹر نیچے دریا کے کنارے جا گری۔پولیس نے مزید بتایا کہ حادثے میں 7مسافر زخمی ہیں جبکہ تمام لاشوں کی شناخت بھی مکمل کر لی گئی ہے۔بھارت میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ٹریفک حادثات میں مارے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…