اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی سپریم کورٹ نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیجنے بارے کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بھارتی سپریم کورٹ نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیجنے بارے کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے روہنگیا مسلمانوں کو میانمار واپس بھیجنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کو میانمار واپس بھیجنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے ہندوستان میں مقیم روہنگیا باشندوں کی… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیجنے بارے کیس کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی کردی

تین طلاقوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2017

تین طلاقوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمانوں کی تین طلاقوں سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا متنازعہ فیصلہ آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کسی بھی مسلمان کے ایک ساتھ 3طلاقیں دینے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین طلاقیں دینے پر 6ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے بھارتی پارلیمنٹ کو حکم دیا… Continue 23reading تین طلاقوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی

بھارتی سپریم کورٹ کا تین طلاقوں کے معاملے پر قانون سازی کا حکم

datetime 22  اگست‬‮  2017

بھارتی سپریم کورٹ کا تین طلاقوں کے معاملے پر قانون سازی کا حکم

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ کے تین طلاق کے معاملے پر قانون سازی کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس معاملے میں نہیں پڑتے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ کے ایک بینچ نے تین طلاق کے کیس پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا تین طلاقوں کے معاملے پر قانون سازی کا حکم

’’کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانا سنگین غلطی ‘‘

datetime 20  مئی‬‮  2017

’’کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانا سنگین غلطی ‘‘

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں لے جانے کو سنگین غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت میں لے جانے کا موقع دے دیا۔بھارتی اخبار’’ انڈین ایکسپریس‘‘ کی رپورٹ… Continue 23reading ’’کلبھوشن کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانا سنگین غلطی ‘‘

پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017

پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سپریم کورٹ نے سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی ،غیر آئینی قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سندھ طاس معاہدہ غیر قانونی ،غیر آئینی قرار دینے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس جے ایس کیہار کی سربراہی میں بینچ کا کہنا تھاکہ… Continue 23reading پاک بھارت سندھ طاس معاہدے کی منسوخی،بھارتی سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

بابری مسجدتنازع میں نیا موڑ، بھارتی سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دئیے رام مندر کی تعمیر کیلئے ہندو انتہا پسند میدان میں آگئے، کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بابری مسجدتنازع میں نیا موڑ، بھارتی سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دئیے رام مندر کی تعمیر کیلئے ہندو انتہا پسند میدان میں آگئے، کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بابری مسجد تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ بے بس ،ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جے ایس کھیہر نے بھارتی انتہا پسند جماعت کو بابری مسجد تنازع پر مسلمانوں کیساتھ معاملات عدالت سے باہر حل کرنے اور ثالثی کی پیش کش… Continue 23reading بابری مسجدتنازع میں نیا موڑ، بھارتی سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دئیے رام مندر کی تعمیر کیلئے ہندو انتہا پسند میدان میں آگئے، کیا ہونے جا رہا ہے؟

اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

datetime 5  فروری‬‮  2017

اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اگر کوئی شہری ووٹ نہ دے تو اس کو حکومت سے سوال کرنے یا اس پر الزام لگانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سرگرم کارکن نے ملک بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست… Continue 23reading اگر آپ یہ ایک کام نہیں کرتے توآپ کوحکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

بھارتی مسلمان ایک اور بڑی مشکل میں،سنت رسولؐ پر پابندی لگادی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

بھارتی مسلمان ایک اور بڑی مشکل میں،سنت رسولؐ پر پابندی لگادی گئی

ممبئی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فضائیہ کا عملہ جب تک سروس میں ہے داڑھی نہیں بڑھا سکتا۔جبکہ سکھوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت ہے اور انگنت سکھ جوانوں اور افسران نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ ان افسران میں فوجی سربراہ بھی شامل ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ… Continue 23reading بھارتی مسلمان ایک اور بڑی مشکل میں،سنت رسولؐ پر پابندی لگادی گئی

بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرپابندی کیخلاف بڑی شخصیت اُٹھ کھڑی ہوئی،مجھ سے مقابلہ کرو، تاکہ دنیا دیکھے کون بڑا غنڈا ہے، دھمکی دیدی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرپابندی کیخلاف بڑی شخصیت اُٹھ کھڑی ہوئی،مجھ سے مقابلہ کرو، تاکہ دنیا دیکھے کون بڑا غنڈا ہے، دھمکی دیدی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ مارکنڈے کاٹجو نے بھارتی انتہاپسند تنظیم مہاراشٹرا نونرمان سینا کو انھیں کی زبان میں دھمکی دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی فنکار فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز روکنے پر جسٹس کاٹجو… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرپابندی کیخلاف بڑی شخصیت اُٹھ کھڑی ہوئی،مجھ سے مقابلہ کرو، تاکہ دنیا دیکھے کون بڑا غنڈا ہے، دھمکی دیدی

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8