اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پلوامہ حملہ،سپریم کورٹ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں موجودکشمیریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ،سپریم کورٹ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں موجودکشمیریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد کشمیریوں پر حملے سے متعلق درخواست پر مرکزی حکومت اور 11 ریاستوں کو نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کشمیری طلبہ پر حملوں کو روکنے میں ان کی مداخلت کیلئے دائر درخواست پر جواب مانگا گیا ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے… Continue 23reading پلوامہ حملہ،سپریم کورٹ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں موجودکشمیریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا

بھارتی سپریم کورٹ کا انسانی حقوق کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت سے انکار

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ کا انسانی حقوق کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت سے انکار

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے انسانی اور شہری حقوق کے لیے کام کرنے والے ان پانچ کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے جنھیں ماؤ نواز باغیوں سے مبینہ روابط کے الزام میں مہارشٹر کی پولیس نے گذشتہ ماہ گرفتار کیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالت کے تین… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا انسانی حقوق کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت سے انکار

نماز کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں۔۔ بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجد کیس میں انوکھا فیصلہ سنا دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

نماز کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں۔۔ بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجد کیس میں انوکھا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے بابر مسجد اور رام مندر تنازع کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ نماز کی ادائیگی کہیں بھی ہو سکتی ہے اور اس کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں۔ بھارتی چیف جسٹس آف انڈیا دپیک مشرا کی… Continue 23reading نماز کیلئے مسجد کا ہونا ضروری نہیں۔۔ بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجد کیس میں انوکھا فیصلہ سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ ملکی بائیو میٹرک نظام کی قانونی طور پر درستی کی توثیق کر دی تاہم عدالت نے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے بینکنگ سے ٹیلیفون سروس تک پرائیویسی لازمی بنانے کو کہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں بنیادی شناخت کے… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ میں متنازعہ شناختی سسٹم کی درستی کی توثیق

بھارت کے خلائی راز پاکستان کو بیچنے کا پلاٹ24سال بعد جعلی ثابت،بھانڈا بھارتی سپریم کورٹ میں پھوٹ گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

بھارت کے خلائی راز پاکستان کو بیچنے کا پلاٹ24سال بعد جعلی ثابت،بھانڈا بھارتی سپریم کورٹ میں پھوٹ گیا

نئی دہلی (اے این این )بھارت کے خلائی راز پاکستان کو بیچنے کا پلاٹ24سال بعد جعلی ثابت،سپریم کورٹ کا ملزمان رہا کرنے کا حکم ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے اسرو کے ایک سرکردہ سائنسداں ، دو غیر ملکی خواتین اور پاکستان کی خفیہ سروس آئی ایس آئی۔… Continue 23reading بھارت کے خلائی راز پاکستان کو بیچنے کا پلاٹ24سال بعد جعلی ثابت،بھانڈا بھارتی سپریم کورٹ میں پھوٹ گیا

سوشل میڈیا کی نگرانی کے حکومتی منصوبے پر بھارتی سپریم کورٹ کو تشویش، تحفظات کا جواب طلب

datetime 14  جولائی  2018

سوشل میڈیا کی نگرانی کے حکومتی منصوبے پر بھارتی سپریم کورٹ کو تشویش، تحفظات کا جواب طلب

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق حکومتی منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے تحفظات کا جواب طلب کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق ایک حکومتی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعے کے… Continue 23reading سوشل میڈیا کی نگرانی کے حکومتی منصوبے پر بھارتی سپریم کورٹ کو تشویش، تحفظات کا جواب طلب

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں کمسن مسلمانوں بچی کی آبروریزی کے بعد پتھر سے سر کچل کر اسے شہید کرنیوالے انتہا پسند ہندو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، لہو رنگ وادی سے آنیوالی خبر نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

datetime 10  جولائی  2018

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں کمسن مسلمانوں بچی کی آبروریزی کے بعد پتھر سے سر کچل کر اسے شہید کرنیوالے انتہا پسند ہندو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، لہو رنگ وادی سے آنیوالی خبر نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے کٹھوعہ کی کمسن بچی کی آبروریزی اور قتل میں ملوث مجرموں کو جموں وکشمیرکی کٹھوعہ جیل سے بھارتی ریاست پنجاب کی گرداسپور جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کی عدالت عظمیٰ نے بھارتی حکومت اور مجرموں کی نمائندگی کرنے والے وکلاء کی طرف… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے مندر میں کمسن مسلمانوں بچی کی آبروریزی کے بعد پتھر سے سر کچل کر اسے شہید کرنیوالے انتہا پسند ہندو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، لہو رنگ وادی سے آنیوالی خبر نے ہر آنکھ اشکبار کر دی

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں رات 2 بجے اہم کیس کی سماعت،فیصلہ بھی سنا دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں رات 2 بجے اہم کیس کی سماعت،فیصلہ بھی سنا دیا گیا

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے کیس کی سماعت کی جو رات 2 بجے شروع ہوکر تین گھنٹے جاری رہی ۔سپریم کورٹ آف انڈیا نے کانگریس کی جانب سے بی جے پی کو حکومت سازی سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی اور بی جے پی کے رہنما… Continue 23reading بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں رات 2 بجے اہم کیس کی سماعت،فیصلہ بھی سنا دیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

datetime 11  مئی‬‮  2018

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی