جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022

پاکستان میں بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں جولائی کے دوران بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بار ش ہوئی،رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ملک بھر میں معمول سے181 فیصد زائد جبکہ رواں سال بلوچستان میں معمول سے 450 فیصد زائد بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

datetime 30  جولائی  2022

ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن پنجاب اسلام آباد خیبرپختونخوا، شمال اورمشرقی بلوچستان،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔تاہم کشمیر بالائی پنجاب اسلام آباد بالائی خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش… Continue 23reading ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی

سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بلوچستان میں بارشوں نے آفت ڈھادی، مکانات اور فصلیں تباہ، ہلاکتیں 111 ہوگئیں

datetime 28  جولائی  2022

سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بلوچستان میں بارشوں نے آفت ڈھادی، مکانات اور فصلیں تباہ، ہلاکتیں 111 ہوگئیں

کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں نے ایک سو سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے انسان قدرتی آفات کے آگے بے بس ہے لیکن مشکل کی اس گھڑی میں حکومت اپنے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انہوں نے کہا کہ نقصانات بہت زیادہ ہیں… Continue 23reading سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بلوچستان میں بارشوں نے آفت ڈھادی، مکانات اور فصلیں تباہ، ہلاکتیں 111 ہوگئیں

پنجاب میں بارشوں اور طوفان کی پیش گوئی، اداروں کو الرٹ جاری

datetime 27  جولائی  2022

پنجاب میں بارشوں اور طوفان کی پیش گوئی، اداروں کو الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)28جولائی سے راولپنڈی،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بارش اور طوفان کا امکان ظاہر کردیا گیا،دریائے ستلج ،راوی،چناب اور جہلم کے بالائی کیچمنٹس میں بھاری بارش اور طوفان کا امکان ہے،اگلے 24 گھنٹے کے دوران ڈی جی خان ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے،ڈی جی خان میں… Continue 23reading پنجاب میں بارشوں اور طوفان کی پیش گوئی، اداروں کو الرٹ جاری

لاہور میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 21  جولائی  2022

لاہور میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (آن لائن) رات بھرسے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ دن ساڑھے گیارہ بجے اختتام کو پہنچا۔لاہور میں اب تک تاجپورہ میں سب سے زیادہ بارش 238 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔جو کہ 20 سالہ تاریخ میں 7 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ہے۔ اس کے علاوہ ایئرپورٹ پر 219… Continue 23reading لاہور میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مختلف شہروں میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب چھتیں گرنے سے دو بچیوں سمیت تین افراد جاں بحق ،9زخمی

datetime 21  جولائی  2022

مختلف شہروں میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب چھتیں گرنے سے دو بچیوں سمیت تین افراد جاں بحق ،9زخمی

لاہور/گجرات( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت مختلف شہروں میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،لاہور اور گجرات میں مکان کی چھتیںگرنے سے دو بچیوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 9زخمی ہوگئے، بارش سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا ترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا اور گھنٹوں بجلی بند رہی ۔… Continue 23reading مختلف شہروں میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب چھتیں گرنے سے دو بچیوں سمیت تین افراد جاں بحق ،9زخمی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 13  جولائی  2022

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی، سندھ میں 14 سے 18 جولائی تک مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط ہوا کا کم دباؤ جمعرات کو سندھ میں پہنچنے کا امکان ہے۔ مون سون کا نیا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

سندھ اور بلوچستان میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 9  جولائی  2022

سندھ اور بلوچستان میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عیدالاضحٰی کے موقع پر پیغام لوگوں سے مون سون کی بارشوں میں صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھنے کی اپیل کی ہے، شیری رحمان نے کہا کہ ہم اس سال عید مون سون کی شدید بارشوں کے دوران منا رہے ہیں، پاکستان… Continue 23reading سندھ اور بلوچستان میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بارش سے مری میں لینڈ سلائیڈنگ، پنڈی اسلام آباد کے نالوں میں طغیانی کا خدشہ

datetime 9  جولائی  2022

بارش سے مری میں لینڈ سلائیڈنگ، پنڈی اسلام آباد کے نالوں میں طغیانی کا خدشہ

بارش سے مری میں لینڈ سلائیڈنگ، پنڈی اسلام آباد کے نالوں میں طغیانی کا خدشہ اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے پیش نظر مری میں لینڈسلائیڈنگ اور پنجاب کے مختلف شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون… Continue 23reading بارش سے مری میں لینڈ سلائیڈنگ، پنڈی اسلام آباد کے نالوں میں طغیانی کا خدشہ

Page 6 of 24
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 24