بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں جولائی کے دوران بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بار ش ہوئی،رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ملک بھر میں معمول سے181 فیصد زائد جبکہ رواں سال بلوچستان میں معمول سے 450 فیصد زائد بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں معمول سے 308 فیصد زائد، پنجاب میں 116 فیصد، گلگت بلتستان میں 32 فیصد اور خیبرپختونخوا میں 30 فیصد زائد بارش رییکارڈ ہوئی۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 25 جولائی سب سے زیادہ بارش کا دن رہا۔ جولائی میں ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 93 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ اس ماہ معمول کا درجہ حرات 1 اعشاریہ 34 ڈگری کم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…