پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی،پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنے کروڑ ہوگئی؟ الیکشن کمیشن  نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی،پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنے کروڑ ہوگئی؟ الیکشن کمیشن  نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے درکار انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت دسمبر 2019 کے پہلے عشرہ میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق غیر حتمی / ابتدائی انتخابی فہرستوں کی طباعت کا کام شروع کردیا گیا ہے. غیر حتمی /ابتدائی فہرستیں مرحلہ وار… Continue 23reading ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی،پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد کتنے کروڑ ہوگئی؟ الیکشن کمیشن  نے بڑا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیاجس میں نظریہ پاکستان کونسل، پاکستان مسلم الائنس(دیوان)، پاکستان نیشنل پارٹی شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 122 سے بڑھ کر 125 ہو گئیں۔الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد تینوں جماعتوں کو درج کیا۔نظریہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 3 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج کر لیا،رجسٹرڈ پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہوگئی اور کتنی جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں؟جانئے

الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے  

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے  

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، ارکان کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نئے نام مانگ لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اع ظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن  ارکان کی تقرری میں اہم پیش رفت،حکومت اور اپوزیشن   سے  نئے نام مانگ لئے گئے  

ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں کہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت کے لیے تمام انتظامی امور جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت دسمبر کے پہلے ہفتہ میں کرنے… Continue 23reading ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس 86 دادو ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی  کو جواب دیا کہ پی ایس 86 دادو کا انتخاب پاک فوج کی نگرانی میں ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں پر اعتماد… Continue 23reading پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے،امیدوار 8 نومبر کو جنرل نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کی سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک بھر میں 25000 سے زائد ڈسپلے سنٹرز / معائنہ مراکز قائم کیے جارہے ہیں۔بلدیاتی انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت ماہ نومبر میں کی جائے گی۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے ملک… Continue 23reading انتخابات کیلئے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی بدنیتی سامنے آگئی، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی بدنیتی سامنے آگئی، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی درخواستوں کو غیر سنجیدہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلے میں الیکشن کمیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی بدنیتی سامنے آگئی، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اہم ملاقات ملتوی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

اہم ملاقات ملتوی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پیر کو نے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ۔ ملاقات منسوخ اسپیکر قومی اسمبلی کے چچا کے انتقال کے باعث ہوئی ،چیرمین سینٹ اور اسپیکر کے درمیان ملاقات منگل یا… Continue 23reading اہم ملاقات ملتوی الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

Page 27 of 73
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 73