fbpx
تازہ تر ین :

یونیسیف

غریب ممالک میں چھوٹے بچوں والے خاندانوں کا گزارا مشکل ہوگیا کورونا کے باعث دنیا بھر میں کروڑوں بچے ابتدائی تعلیم سے محروم

  جمعرات‬‮ 23 جولائی‬‮ 2020  |  15:43
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں بچوں کے فلاحی ادارے یونیسیف نے کہاہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک کے لگ بھگ 125 ملین بچے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اپنی ابتدائی تعلیم سے محروم ہوجائیں گے۔ابتدائی تعلیم کی عمر تقریبا ساڑھے تین سے پانچ سال تک کی ہے جب ...

عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

  جمعرات‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:57
نیو یارک (آن لائن) کورونا وائرس کے بحران کے باعث عالمی سطح پر مزید چھیاسی ملین بچے غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) اور غیر سرکاری تنظیم سیو دا چلڈرن کی جانب سے جاری کی گئی ...

کورونا کے باعث بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سےپاکستان کو نئے بحران کا سامنا،یونیسیف نے شدید خطرے سے آگاہ کردیا

  بدھ‬‮ 29 اپریل‬‮ 2020  |  12:04
نیو یا رک (آن لائن )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکے نہ لگنے سے جنوبی ایشیا کو صحت کے نئے بحران کا سامنا ہوسکتا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے ' کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے خدشات ...

کرونا وائرس کی وجہ سے نصف ارب بچے دوپہر کے کھانے سے محروم، صرف کروناسے ہلاک افراد کی گنتی نہ کریں،یونیسیف نے انتہائی اہم بات کر دی

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  23:08
جنیوا (این این آئی)پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا ...

اگلی نسل کا مستقبل دائو پر لگ گیا، کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے بچوں کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے ؟یونیسیف کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

  اتوار‬‮ 19 اپریل‬‮ 2020  |  13:36
جنیوا (این این آئی)پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا ...

25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ یونیسیف کا رپورٹ میں اہم انکشاف

  پیر‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2019  |  10:25
واشنگٹن(آن لائن) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح 59 فیصد سے کم ہو کر 30 فیصد ہوگئی۔یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے ادارے (یونیسیف ) کی جانب سے کنونشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کے 30 سال مکمل ...

دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں، یونیسیف

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:10
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کے قیام کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں ادارے نے کہا کہ غربت ...

وسطی افریقہ میں لاکھوں بچے تشدد سے متاثر ہوئے، یونیسیف نے رپورٹ جاری کر دی

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  11:03
نیویارک (این این آئی) بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ مغربی اور وسطی افریقہ میں بڑھتے ہوئے تشدد اور حملوں کی وجہ سے تقریباً بیس لاکھ بچے سکول جانے سے محروم ہیں۔ یونیسف نے حکومتوں، مسلح گروپوں، تنازعات کے فریقین ...

امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش ہے ، یونیسیف

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  15:15
واشنگٹن (این این آئی )یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے امریکہ میں امیگریشن اور پناہ گزینی کے عمل کے دوران مہاجرین اور پناہ گزین بچوں کی اموات کے بارے میں حال ہی ...

یمن میں خوراک کی فراہمی کی بندش قحط کا باعث ہو سکتی ہے، یونیسیف

  اتوار‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:30
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ برائے اطفال نے خبردار کیا ہے کہ یمنی حکام انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی ترسیل ناممکن بنا رہے ہیں۔یمنی جنگ کے فریقین یونیسف کو اس طرح کام کرنے نہیں دے رہے، جیسا کہ کیا جانا چاہیے، غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق یونیسیف کے ...

نائجیریا : ملیشیا گروہ نے سینکڑوں بچوں کو رہا کر دیا، یونیسیف

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:15
ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک نائجیریا کے ایک نجی ملیشیا گروہ نے کم از کم آٹھ سو تینتیس بچوں کو رہا کر دیا۔ ان میں سے کئی بچوں سے بطور جنگجو کام لیا جا رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ا قوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے اسے انسانی ...

شام کے علاقے حلب میں 36 گھنٹوں کے دوران 28 بچے قتل کردئیے گئے

  منگل‬‮ 14 اگست‬‮ 2018  |  11:56
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردارکیا ہے کہ شام کی ادلب گورنری میں اپوزیشن اور اسدرجیم کے درمیان ممکنہ تصادم کے پیش نظر وہاں پر موجود ایک ملین بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یونیسیف کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ و ...

کابل خودکش دھماکے میں 11بچوں کی ہلاکت، یونیسیف کی شدید مذمت

  منگل‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:30
واشنگٹن (این این آئی) اقوام متحدہ کے امدادی فنڈ برائے اطفال (یونیسیف)کی انتظامی سربراہ ہنریتا ایچ فور نے افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں واقع دینی مدرسے پر ہونے والے حملے میں 11 بچوں کی مبینہ ہلاکت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری ہونے والے ...

یمن میں دوبارہ ہیضہ پھیل جانے کا خطرہ ہے، یونیسیف

  پیر‬‮ 26 مارچ‬‮ 2018  |  13:30
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ہیضہ پھر سے وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ امدادی اداروں کو یمن میں متاثرہ شہریوں تک رسائی دی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے کہاکہ امدادی اداروں کو یمنمیں متاثرہ شہریوں تک ...

فضائی آلودگی کم عمر بچوں کی بہتر نشو و نما میں رکاوٹ ہے ،یونیسیف

  منگل‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2017  |  13:15
کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی نہ صرف کم عمر بچوں کی بہتر نشو و نما میں رکاوٹ ہے، بلکہ یہ ان کے ذہنوں پر بھی خطرناک اثرات مرتب کر رہی ہے۔یونیسیف کے مطابق فضائی آلودگی سے ...

دنیابھر میں جنگوں اور غربت کی وجہ سے بچوں کی زندگیاں اجیرن

  منگل‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  13:11
نیویارک(این این آئی)دنیا کے سینتیس ممالک میں تقریبا180 ملین بچے شدید غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بیس برس پہلے کے مقابلے میں یہ بچے اسکول نہیں جا سکتے اور ان کی اموات انتہائی برے حالات کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ...

خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوؤں کا پول کھل گیا ،یونیسف نے رپورٹ جاری کردی،خوفناک انکشافات

  پیر‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:46
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق صوبے کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار ہے غذائی قلت کی بڑی وجہ غربت نہیں بلکہ والدین کی عدم توجہی ہے ایک اور سروے کے مطابق خیبر پختونخوا میں پندرہ لاکھ بچے جنکی عمریں پانچ ...

سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں ٗ یونیسیف

  پیر‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2017  |  16:09
کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد سرکاری اسکولوں میں پینے کا صاف پانی اور بیت الخلا موجود نہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے سندھ میں تعلیمی صورتحال کی قلعی کھول دی اور 200 سے زائد ارب کے بجٹ کے ...