کرونا وائرس کے خوف نے پانچ پاکستانی اتھلیٹس کو ٹریننگ ادھوری چھوڑ کرپاکستان آنے پر مجبور کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے خوفزدہ پانچ پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد نعیم،ارشد ندیم،محبوب علی،عزیز الرحمان اور سمیع اللہ نے 28فروری تک بیجنگ میں ٹریننگ کرنا تھی تاہم ایتھلیٹس اس سے قبل ہی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے… Continue 23reading کرونا وائرس کے خوف نے پانچ پاکستانی اتھلیٹس کو ٹریننگ ادھوری چھوڑ کرپاکستان آنے پر مجبور کردیا